یہ بھی آپ ﷺ کی رَحمت کا قِصہ ھے
مُجھ سا گناہ گار بھی اُمت کا حصہ ھے
اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم ❤
دُوسروں کی عزت کرنا آپ کے کِردار کی خُوبصُورتی واضح کرتا ہے۔ظرف اعلیٰ کریں اور انسان کو عزت دیں چاہے گھر والے ہوں، چاہے گھر میں کام کرنے والے ملازم ہوں، چاہے سڑک پر موجود سائل ہوں، چاہے بہن بھائی ہوں، چاہے شوہر ہو، چاہے بيوی ہو، چاہے بہو ہو اور چاہے ساس ہو