مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا۞
جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے
{جامع ترمذی---
اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کے خلاف لڑنے والا صفِ اوّل کا مجاہد۔۔!
🔙 #IMRAN_KHAN
🌷بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ🌷
🥀 اَللَّهمّ صَلِّ علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدِ كَما صَلِّيًتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد مجيِدٍ🥀
🥀 اَللَّهمّ بارِك علي محمّدٍ و علي آلِ محمّدٍ كَما باركتَ علي اِبًراهيِم و علي آلِ اِبًراهيِم اِنَّك حميِد مجيِدٍ🥀
انصافینز یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور شروع کریں کیونکہ علیمہ خان نے ایک بار پھر لیڈرشپ، پارلیمنٹرینز اور عہدیداروں کو اڈیالہ جیل پہنچ��ے کی کال دی ہے۔
ان سب پر دباؤ ڈالیں کہ کل وقت پر اڈیالہ جیل پہنچیں، ورنہ اپنے عہدوں سے دستبردار ہو جائیں۔
سب اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں
باقی وقت اپنا دکھڑا روتے رہے کہ والد کی وجہ سے مجھ پر توہین رسالت کا الزام لگا دیا گیا۔
اقرار الحسن صاحب عوام نے آپ سے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔
پہلا سوال
آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو
جاری ہے
اقرار الحسن نے سید ذیشان عزیز کا چیلنج قبول کیا اور سات منٹ کا ویلاگ بنا کر اپنے والد سید اسماعیل شاہ بخاری کے بارے میں وضاحت دینے کی ناکام کوشش کی ہے ۔
مگر میں نے وہ پورا ویلاگ دیکھا اور صاف نظر آیا کہ اقرار الحسن نے صرف یہ کہا کہ انہیں اپنے والد پر فخر ہے اور
جاری ہے
"عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے بہت بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ کوئی بھی مسئلہ ہو یہ عمران خان کو نہیں بھولتے۔ حکومت کے لوگ جہاں بھی دنیا میں جاتے ہیں، عمران خان کے بغیر انکی تقریر مکمل نہیں ہوتی ۔ وجہ یہ ہے کہ عمران خان نے انہیں ایک فوبیا میں مبتلا کردیا ہے۔ ہر وقت ان کے دماغ میں گھنٹی بجتی ��ہتی ہے کہ یہ بچ گیا تو ہمیں نہیں چھوڑے گا اور ان سے خوف کھاتے رہتے ہیں۔میں لکھ کر دیتا ہوں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو کبھی نہیں چھوڑے گی ، جب عمران خان کو چھڑوانے والے نا آ جائیں" ۔ عمران ریاض خان
Video : https://t.co/HInPvAOwtH
@ImranRiazKhan
ظلمے خلیل زاد نے کہا کہ رپورٹیں آ رہی ہیں کہ عمران خان کو جلدی چھوڑ دیا جائے گا، میں امید کرتا ہوں یہ رپورٹیں سچی ہوں، پاکستان کو اس سے فائدہ پہنچے گا۔ لیکن میری اسسمنٹ یہ ہے کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ عمران خان کو رہا نہیں کرے گی، کیونکہ وہ عمران خان کی مقبولیت کو اپنے لیے خطرہ سمجھتی ہے، عمران ریاض
@ImranRiazKhan
سورس لنک https://t.co/gO4L1hyQzp
بڑی ڈویلپمنٹ۔۔ وزیرد اخلہ محسن نقوی اور انکے ساتھیوں پر امریکہ میں ویزہ بین اور دیگر پابندیوں کی سفارش۔ کانگریس کے 59 ممبرز کے دستخط ۔۔PAK PACاور @SHABAZGIL کا ٹویٹ
https://t.co/kRQETD9sH3
Video : https://t.co/5oCzreJUdY
"قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا، تجھے جو حکمران بنایا تھا، تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ، اللہ قاضی سے پوچھے گا، بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے، اگر ظلم کے فیصلے کرتا مر گیا تو انہی بندھے ہاتھوں کے ساتھ جہنم کی آگ میں چلا جائے گا" مولانا طارق جمیل۔
#TariqJameel
سمبڑیال میں نوے فیصد ووٹ پی ٹی آئی کو جا رہا ہے نتائج واضح ہیں اب مریم حکومت کے لئے یہ سیٹ بچانا ممکن نہیں رہا سوائے نا معلوم مدد کے۔
#PakistanVoice#PakVoice
26 ویں آئینی ترمیم کےلیے ایک ووٹ کے عوض جتنے پیسے دیے گئے،ان پیسوں سے ضلع سوات کے تمام شہریوں کو تین ماہ کا راشن دیا جا سکتا ہے،محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP#ImranKhan#ShehbazSharif
Link : https://t.co/T7zG4lNr4r
ایک ہوتی ہے دھاندلی۔۔۔ وہ اب نہیں ہوتی۔ اب دھاندلا ہوتا ہے اور کرنے والے قوم سے یہ خیانت ڈنکے کی چوٹ پر کرتے ہیں، ہرمیت سنگھ
https://t.co/SqvPEU2ZSb
@HarmeetSinghPk
Link : https://t.co/LGvSD7e4t4
70,70 کروڑ میں ایم این ایز خریدنے والے عمران خان اور اس کی بیوی پر توشہ خانہ کو چند ہزار یا چند لاکھ کے نقصان کا الزام لگاتے ہیں،عمران خان اور اس کی ب��وی کو ہونے والی سزائیں،عدالتوں پر دھبہ ہیں، محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP #ImranKhan