جب کوئی قومی سانحہ ہوتا ہے تو ناصرف انسانی جانوں کا نقصان ہوتا ہے بلکہ معاشرے کے اندر چھپی ہوئی اخلاقی گراوٹ اور فکری زوال کا پردہ بھی چاک کر دیتا ہے جہاں کچھ انسان نما درندے مذہب،قومیت اور لسانیت کے نام پر بے گناہوں کے قتلِ عام پر خوشی مناتے ہیں جو انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے
درخواست گزار کی شکایت پر تہکال پولیس کی فوری کارروائی، غیر قانونی قبضہ ختم، مکان اصل مالک کے حوالے۔
شہری نے سی سی پی او پشاور @DrMianSaeedPSP اور پشاور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
#PublicService#KPPolice
@sheen01 بلکل تفریح ہونی چائیے خاص کر آج کے گھٹن زدہ ماحول میں لیکن اسطرح کے ایونٹ کو ' کلچر ' کا لبادہ نہیں اوڑھنا چائیے۔ تفریح ہے تو تفریح کے نام پر کریں۔ ہمارے کلچر میں موسیقی کا ایک مقام ہے لیکن مخلوط محفلوں کے حوالے سے روایات واضح ہے۔باقی اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے
ملاکنڈ کے پروفیسر کے اتنڑ پر پختونوں کے جاری بحث مباحثہ پر ایک واقعہ یاد آیا کہ
جب ہلاکو خان بغداد کو تباہ کرنے انکے سر پر پہنچ گیا تھا تو اس وقت خلیفہ کے درباری اس بحث میں لگے تھے کہ سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے آ سکتے ہیں