عوامی نیشنل پارٹی مردان کے یونین کونسل شامت پور میں ورکرز کنونشن۔ مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدرخان ہوتی کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
#ANPMardan | #AmeerHaiderKhanHoti
میں ہر ایک کو یہ مشورہ دوں گا کہ جرگہ پروگرام میں @SaleemKhanSafi کے ساتھ @abdul_aleemkhan کا انٹرویو ضرور دیکھیں اور بالخصوص وہ افراد جو اب بھی عمران خان پر یقین رکھتے ہیں، انہیں خصوصی درخواست کریں گے کہ یہ انٹرویو ضرور دیکھیں تاکہ وہ اپنے لیڈر کی اصلیت جان سکیں۔ یہ جماعت ایک سازش کے تحت چند جرنیلوں کی مہربانی سے بنی۔ میں کسی کی ذاتیات پر بات نہیں کرتا لیکن بہت پہ��ے کہہ چکا ہوں کہ جو شخص اپنا گھر نہیں سنبھال سکتا، وہ ملک کیا سنبھالے گا۔
عوامی نیشنل پارٹی پشاور: پی کے 71 ہندکو دامان میں شمولیتی تقریب۔ پی ٹی آئی کے کسان کونسلر شاہزیب خان خاندان اور ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ نامزد امیدوار پی کے 71 ارباب اللہ یار خان اور دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
#ANPPeshawar | #Vote4Laltain