@AfghanTimes7 پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی تو چار گھنٹوں میں پوری دنیا حرکت میں آگئی، حتیٰ کہ امریکہ نے بھی حرکت شروع کی۔ مگر دو مسلمان ممالک کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی جاری ہے جو آج شدت اختیار کر گئی ہے، لیکن کوئی بھی اس کے بیچ نہیں آتا اور نہ ہی اس کی صلح کی کوشش کرتا ہے۔
If you want to know why you have to pay 38.15% tax on your salary and 18% sales tax on every packet of milk or tin of oil you buy for your family, please see below the office of a district police officer your taxes have paid for.
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔"
#operationbunyanulmarsoos
#سویڈن کی حکومت نے بروزعید مسجد کے سامنے "قرآن پاک" جلانے کی اجازت دی
یہ معاملہ ایک فردکا نہیں حکومتی سطح کا تھا
سویڈن سے سرکاری سطح پر تعلقات منقطع ہونے چاہیں تھے۔
روزِ حشر جس کو اللّٰہ نے جتنی طاقت دی ہے اتناہی سوال ہوگا۔
#BoycottSwedishBrands#SwedenMurdabad#سویڈن_مردہ_باد