All human beings have the same rights
What you want for yourself and your children.
پوری انسانیت کے وھی حقوق ہیں
جو آپ اپنے اور اپنی اولاد کے لئے چاہتے ہیں
#قومی_زبان
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں، وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا، سارا دن یا تو ماضی میں ہوتے ہیں یا مستقبل میں، اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس "حال" میں ہی نہیں ہوتے!!
#قومی_زبان
چائے صرف چائے نہی ہوتی...!!!
یہ اک سلیقہ ہوتا ہے...!!!
یہ اک بہانہ ہوتا ہے...!!!
اپنے آپ کو وقت دینے کا...!!!
تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا......!!!!!
#قومی_زبان
سـچ بتـاؤں تـو مجھـے خـوف ہـے تنہـائی کا
ورنہ یہ علـم ہـے، وہ شخـص وفـادار نہیں !
جس کو دے دی ہـے جگہ خـدا کے گھـر میں
وہ حقیقت میں توجہ کا بھی حقدار نہیں !
#قومی_زبان