اللّٰہ کی لعنت ھو جس نے بھی ایک سفید داڈھی والے بزرگ سے فراڈ کیا بابا قربانی کے جانور بہت مشکل سے پال پوش منڈی لایا کسی نے 5/6 لاکھ روپے جعلی دے کر جانور لے کر فرار ھو گیا۔کتنی تکلیف انسانیت کو مسلم نے دی شاید ہی کسی نے دی ھو بابا جی کا چہرہ دیکھ کر اندازہ ھوتا کتنا تکلیف دے ہے💔
یا اللہ ! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم❣️صبح الخير
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد