"📸 *عقیدۂ مہدویت*
اس عقیدہ (مہدویت) کے سب مسلمان معتقد ہیں،یہ صرف اہل تشیع کے ساتھ مخصوص نہیں ہے۔۔۔
اور(روایت ہے کہ) ایک ایسا دور آئے گا جس میں پیغمبر اکرمؐ کے خاندان سے ایک شخص ایک عظیم الٰہی تحریک کو
لے کر بڑھے گا اوردُنیاکو عدل و انصاف سے بھردے گا … https://t.co/fJyGiBnuwf
📸 *کربلا اور حیات اسلام* "اگر واقعہ کربلا نہ ہوتا تو آج ہم اسلام کی بنیادی تعلیمات سے بھی با خبر نہ ہوتے اور شاید فقط اسلام کا نام ہی ہمیں کبھی سُنائی دیتا۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
"
#ArbaeenDiary#ImamMehdi --- 👤 https://t.co/FAXjavKSzT
💬 twitt… https://t.co/vMrNfxWnIG
📸 زمانے کے امام کی معرفت "موت زندگی کا ماحصل(نچوڑ) ہوتی ہے اگر موت جہالت کی
موت ہو تو اِس سے پتہ چلتا ہے کہ زندگی، جہالت کی زندگی ہے۔
پس اگر کوئی اپنے زمانے کے امامؑ کی معرفت حاصل نہیں کرتا تو
اُس کی موت جہالت کی موت ہےیعنی اُس کی زندگی جہالت کی زن… https://t.co/lm2I0T0xOf
ایّام اربعین ہیں اور کیسے باسعادت ہیں وہ لوگ کہ جو(اربعین کے موقع پر) پیادہ روی کر رہے ہیںیا پیادہ روی کریں گے اور اربعین کی زیارت کے لئے پہنچیں گے
اوراُس خوش کلام زیارت (زیارتِ اربعین) کو آپؑ (حضرت امام حسینؑ) سے مخاطب ہوکر پڑھیں گے ، ان شاء اللہ ۔
ر… https://t.co/ry6J5Aob3b
یہ دن اربعین کے نزدیک کے دن ہیں،ان گزشتہ سالوں میں بے مثال اور بے سابقہ رجحان وجود میں آیا ہے اور وہ؛
نجف اور کربلا کے درمیان یا نجف سے کچھ دور کے شہروں سے کربلا تک کی پیادہ روی ہے۔یہ تحریک، عشق اور ایمان کی تحریک ہے۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای
30نومبر… https://t.co/I3sxfGiCgO
(امام حسینؑ کی زیارت کے لئے)پا پیادہ جانا، حضرت اباعبداللہ (امام حسینؑ) کے بلند و بالا مقام کی تعظیم و تکریم کے اظہار کا ایک طریقہ ہے، لہٰذا یہ اربعین کی پیادہ روی دنیا کو دعوت دیتی ہے اور عالم تشیع اور عالم اسلام کی تبلیغ کرتی ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ مکا… https://t.co/AhTnKLxWN0
میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ فکر و شعور، آپ کے حسینی جذبے میں پایا جاتا ہے اور وہ جو آپ کو دور سے ہی دیکھ رہا ہے اُس کی دردمندی کی ضرورت نہیں ہے۔
تفکر زیارتِ اربعین کی عظیم عبادت کے آداب میں سے ایک ہے، آپ کے پاس اس پیادہ روی کے دوران سوچنے اور فک… https://t.co/Yna9LApFD3
ہمیں کوشش کرنی چاہئیے کہ (اربعین کی) اس پیادہ روی میں مسلمانوں کے درمیان باہمیوابستگی کو اورزیادہ بڑھائیں،عراقی اور غیرعراقی کے درمیان وابستگی، شیعہ اور سنّی کے درمیان وابستگی، عرب اور فارس کے درمیان وابستگی۔۔
یہ اتحاد و وابستگی سعادت کا باعث ہیں، یہ اتح… https://t.co/DybtknXgyO
اربعین؛ جاذبۂ حسینی
امام حسین علیہ السلام کی اپنی جانب کھینچنے والی جذابیت کا آغاز اربعین کے دن سے ہوتا ہے، (یہ جذابیت) حضرت جابر ابن عبداللہ انصاری کو مدینہ سے کربلا کی طرف کھینچتی ہے،یہ وہی کشش ہےکہ جو آج صدیاں گزرجانے کے بعد بھی میرے اور آپ کے دل… https://t.co/xU4gXz1Ky1
در حقیقت اربعین کا مطلب فقط امام حسینؑ کی زیارت کے لئے جانا نہیں ہے بلکہ اربعین پر جانا امام زمانؑ کی زیارت پرجانابھی شمار ہوتا ہےاور اس سے بڑھ کر اُس غائب امامؑ کی خدمت میں حاضر ہونا ہے۔
حجت الاسلام علی رضا پناہیان
#الحسین_یجمعنا#حسین_مرکز_وحدت#اربع… https://t.co/pMp9X5qCOS
در حقیقت وہ لوگ جو اس طرح سے پیادہ روی اربعین کے لئے جاتے ہیں اور وہ لوگ جو اِن (زائرین) کی خدمت کرتے ہیں، (وہ لوگ) امام حسین (ع) کے نورانی وجود کے ذریعے اللہ کے دین کی تبلیغ کرتے ہیں۔
آیت اللہ انصاریان
میں
#الحسین_یجمعنا#حسین_مرکز_وحدت#اربعین#Hussa… https://t.co/mbvsuRpLbh
**Join Whatsapp Group**
https://t.co/dRV0FYUOre
دُنیا والوں کو دیکھنا چاہئیے کہ اربعین میں مسلمان قومیں کس قلبی وحدت کے ساتھ جمع ہوتی ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں کھانے (تبرک) لوگ اپنی عقیدت اور ارادت کے ساتھ تقسیم کرتے ہیں اور یہ کہ لوگ کس قدر مہربان ہ… https://t.co/O4MiNzIFTL
وہ زیارت کہ جس کے بارے میں پیغمبر اکرمﷺ اور معصوم اماموںؑ نے بار بار اور تاکید کے ساتھ سفارش فرمائی ہے: وہ امام حسین ؑ کی زیارت ہے جو آپ ؑ اور آپؑ کے اصحابؑ با وفا کی شہادت کے چالیسویں دن (چہلم) کو کی جاتی ہے۔ وہ زیارت کہ جس کو کئی سالوں سے لوگ انتہائی… https://t.co/g5UipVWPyd
"ابھی تک دُنیا کے سب لوگ امام حسین(ع) کو نہیں پہچان پائے اور یہ ہمارا قصور ہے کیونکہ ہم نے سید الشہدا علیہ السلام کے لئے اس طرح فریاد بلند نہیں کی کہ جس سے پوری دنیا ہماری آواز سُن سکے۔ پیادہ روی اربعین دُنیا کو امام حسینؑ کا تعارف کروانے کا بہترین موقع… https://t.co/E9TWJmzfwc
"جب انسان (نجف سے کربلا کی طرف) اربعین کے راستے پر اپنی ذات کو سمندر کا ایک قطرہ سمجھتا ہے
تو انسان اللہ کی ذات میں فنا ہونے اور اہل بیت علیہم السلام پر قربان ہونے کے مرحلے کو اپنی ذات میں جلوہ گر پاتا ہے۔
حجت الاسلام علی رضا پناہیان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#الحسین… https://t.co/4FzRaWC5gA
"امام زین العابدین علیہ السلام اور حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا اربعین کے موضوع کی ایک خاص اہمیت کے قائل تھے،
ایسے یہ اربعین ایسے ہمیشگی اختیار کر گیا، اس کے بعد یوں ہوا کہ تشیع نے اس کو جاری رکھا۔۔ اور اربعین کو عالم موجودات میں نقش کر دیا۔
آیت اللہ… https://t.co/PFRuyMXUwh
تمام اسلامی مکاتب ِ فکر، شیعہ، سنّی سب کے سب امام حسینؑ کے پرچم تلے ہیں
(اربعین کی) اس باعظمت پیادہ روی میں یہاں تک کہ وہ لوگ
جو دین ِ اسلام کے پابند نہیں ہیں وہ بھی شرکت کرتے ہیں
اور یہ(معرفت ِحسینی کا) سلسلہ آگے بڑھے گا ان شاء اللہ
رہبر معظم سید علی … https://t.co/hxrqJqiGMq