Saudi Arabia wasted no time: just days after Israel's attack on Qatar, it gains a nuclear umbrella.
A major regional shift that could throw Israel’s calculation
Pakistan can now deploy missiles in Saudi Arabia
#Pakistan#SaudiArabia#PakArmy
In one night, Bibi Zainab (s) became Ali (as), became Abbas (as), became Hussain (as) Salam to the courage and bravery of Syeda Zainab (S)
#شامِ_غریباں
شہدائے کربلا کا درس ہے کہ حق کی سربلندی اور باطل کی سرکوبی کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔ نواسۂ رسولؐ سیّدنا حسینؓ ابن علیؓ اُسوۂ پیغبری کی پیروی میں وقت کے ظالم و جابر حاکم کے خلاف ڈٹ گئے، انہوں نے حق و صداقت اور جرأت و شجاعت کی وہ بے مثال تاریخ رقم کی جس پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ ہم سب کو شہدائے کرب و بلا کے فلسفے پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد کی تیرہ سالہ معصوم رضوانہ کے کیس نے دس سالہ طیبہ کیس کی یاد تازہ کردی۔��ہی سہمی ہوئی بچی۔وہی درد سے چور بیٹی ۔وہی اسلام آباد۔وہی سول جج۔وہی جج کی سنگدل بیوی۔وہی بدترین ت��دد۔وہی تھوڑے سے پیسے کے لئیے چھوڑنے والے ماں باپ۔وہی ہمارا سسٹم۔
رضوانہ کے زخم سسٹم پر بدترین چماٹ ہے۔زخموں میں پڑے کیڑے سسٹم کے وہ زہریلے کیڑے ہیں جو کسی بھی انسان کو ظلم کرنے پر قانون کے خوف سے آزاد رکھتے ہیں۔جس جج کے گھر معصوم بچے ظلم و بربریت سے محفوظ نہ ہوں وہ عوام کی فلاح کے لئیے کردار ادا کرنے کے قابل ہے؟
اللہ سے دعا ہے رضوانہ کے کیس میں اگر والدین طیبہ کی فیملی کی طرح مک مکا کر بھی لے تو قانون اپنا راستہ لے۔ایسے جاہلوں اور سنگدلوں کو سخت سزائیں دے
پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کو آج 75 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ کشمیر کے محاذ پر انہوں نے جس جرأت و بہادری سے دشمن کا مردانہ وار مقابلہ کیا وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اپنی جان پر کھیل کر دھرتی ماں کی حفاظت کرنے والے شہداء قوم کا فخر ہیں۔ وطن کے ان بہادر سپوتوں کو سلام۔