یہ ہے مفتی محمود مرکز پشاور جو مولانا نے اپنے مرحوم والد کے نام پر بنوایا اور جگہ کم پڑی تو سروس روڈ پر قبضہ کر کہ پارکنگ بنا لی،
لیکن آپ مولانا کا لیکچر سنیں تو آپ کو ایسا لگے گا جیسے ان سے بڑا فرشتہ صفت کوئی ہے ہی نہیں..!
ڈی جی پی ڈی اے پشاور اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنڑول زوہیب حسن نے مولانا فضل الرحمان کے پارٹی جمعیت علمائے اسلام کے مرکز مفتی محمود کو نوٹس جاری کر دیا۔ انتظامیہ کے مطابق یہ 52 فٹ میں اتا ہے۔
مفتی محمود مرکز کو مسمار کیا جائے گا۔ چلو اتنا تو ہوا کہ نوٹس تو جاری ہوا۔ اب دیکھتے ہے کیا ہوتا ہے۔
ورنہ کل سے یہ لوگ بغیر نوٹس کے لگے ہے