کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے > نامعلوم > کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے .
#PMKhanComingSoon
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا >
#PMKhanComingSoon
کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟
اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو معلوم ہو جانا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟
#آزادی_خان_کے_سنگ
لاہور میں اگر آج صنم جاوید خان اور مریم اعوان کے درمیان الیکشن دنگل ہو جائے تو آپ کسے ووٹ دیں گے؟
اپنی رائے ضرور دیں، عوامی سوچ کا پتا چلتا ہے،،،
#آزادی_خان_کے_سنگ
@soldierspeaks ابھی تھوڑا بہت انٹرنیٹ چل رہا جب مکمل بند ہو جائے گا پھر ہم آئیں کے باہر باقی یہ پٹرول بجلی کے بل مہنگائی یہ ہمارا بال بھی بیکا نہیں کر سکتی ابھی مال بہت ہے گھر میں بیچنے کو ابھی تو شہباز شریف نے بھی ریلیف دیا ہے بل کا پورے دس دن ڈیٹ آگے کر کے لہذا ہم سو رہے ہیں ہمیں آپ ڈسٹرب نا