ضلع شرقی!
پی ایس-98 میں صدر بشیر خاصخیلی،سینئر نائب صدر تاج وسان،جنرل سیکریٹری مصباح خان، انفارمیشن سیکریٹری برکت سمرو کی جانب سے منعقدہ شاندار استقبالیہ پروگرام میں ڈسٹرکٹ کے صدر اقبال ساند،جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ اور ضلعی عہدیداران کے ہمراہ شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ کیماڑی!
پی۔ایس 115 یوسی۔06 میں سرفراز جدون کے آفس میں منعقدہ شمولیتی پروگرام میں ڈسٹرکٹ کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی لیاقت آسکانی اور ممبر صوبائی اسمبلی آصف خان کے ہمراہ شرکت۔
واساوڑ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب!
کچھی میمن گراؤنڈ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند،جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ،انفارمیشن سیکرٹری فرخ تنولی اور ضلعی عہدیداران بھی موجود تھے.
جامعہ کراچی میں داخلہ مہم کے حوالے سے پی۔ایس۔ ایف اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کیمپوں کا دورہ کیا، جن میں ایم کیو ایم، جماعتِ اسلامی، آئی۔ایس۔او اور دیگر سیاسی جماعتیں شامل تھیں،
بعدازاں وائس چانسلر خالد عراقی سے ملاقات
این ای ڈی یونیورسٹی میں بطور مہمان خصوصی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر بایو میکینکس لیبارٹری، ہائی اسپیڈ کیمروں، انجری سے بچاؤ اور بحالی کے جدید نظام و آلات کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر اجاگر اور بھارت کی مکارانہ سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشان امتیاز سے نواز رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari
#HumSabKaPakistan