ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
یکم ستمبر 2014 کو ڈھلتے بادلوں نے بلوچ کے بلند و بالا پہاڑوں پر جھک کر سرفروشوں کے قافلے کے ایک بے مثال رہ نورد ( کرنل ہدایت خان) کو آخری بار سلام کر کے الوداع کہا تھا۔
مردِمجاہد ❤✌❤✌
نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن کےجہاں
چلی ہے رسم کے کوٸی نہ سر اٹھا کے چلے
جو_ چاہنے__ والا ___طواف ___کو ___نکلے
نظر چُرا کے چلے ج��م و جاں بچا کے چلے
#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
#BehindYouSkipper
میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سےسہ پہر 3بجے ملوں گا۔میں انشاءاللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ