Kashmiris are out protesting in London, Birmingham,Bradford and Luton against the brutal use of force on civilians by the military.
You can censor the media, intimidate people,& use force, but you cannot silence an entire nation demanding its rights.
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
کشمیری قوم برادری، قبیلہ اور پارٹیوں سے بالاتر ہو کر اپنے بنیادی حقوق کا مطالبہ لیے آج جمع ہے، ہر کوئی جانتا ہے کہ وہ کسی بھی وقت رینجرز
کی گولی کا نشانہ بن سکتا مگر عوام اپنے حقوق کی حصول کا عزم لیے سڑکوں پر موجود ہے اور یہی جذبہ ان کی کامیابی کا راز ہے۔
#RightsMovementAJK
پارلمانی لیڈر تحریک انصاف آزادکشمیر خواجہ فاروق احمد کی مظفرآباد پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
ریاست ھے تو سیاست ھے۔
حکومت سے عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کی اپیل۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
راولاکوٹ کے یہ مناظر صرف ایک قافلے کی آمد کے ہیں، جبکہ دیگر قافلے ابھی راستے میں ہیں۔ حکومتی فسطائیت اور جبر کے مقابلے میں بے خوف عوام اپنے عزم کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#RightMovementAJK
Kashmiris are out protesting in London, Birmingham,Bradford and Luton against the brutal use of force on civilians by the military.
You can censor the media, intimidate people, and use force, but you cannot silence an entire nation demanding its rights.
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
”7 ماہ سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جو سراسر انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستانی قوم عدالتوں کی طرف انصاف کیلئے دیکھ رہے ہیں مگر عدلیہ نظام کی باندی بنی ہوئی ہے۔ جن وکلاء تنظیموں کو عوام کے حقوق کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کیلئے اٹھنا چاہیئے تھا وہ اپنے ذاتی مفادات کی کشمکش میں ہیں۔“ @QasimKhanSuri
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے!
یورپ میں مقیم پاکستانی اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان میں ہونے والے تمام مظالم کے خلاف بین الاقوامی سطح پر احتجاج جاری رہے گا۔
#گولی_کیوں_چلائی#ذہنی_مریض
[English Subtitles]
A fascist regime that has no legitimacy or popular support attempts to compensate by using brute force to silence dissent.
Unconfirmed reports and eyewitness accounts from Rawalakot, Azad Jammu and Kashmir (AJK) suggest that police and paramilitary Rangers used live ammunition against protestors, allegedly causing multiple deaths.
Pakistan's military regime has previously used deadly force against unarmed protesters in the #IslamabadMassacre on November 26th, 2024 and in Muridke on October 13th, 2025.
#گولی_کیوں_چلائی
#SubtitledByPTI