@DarakhshanR786 سوشل میڈیا کے بڑھتے استعمال سے بے حیائی عام ہو رہی ہے۔۔اس طرح کے سوال پبلک کر کے عوام کا مائینڈ سیٹ چیک کیا جاتا ہے تاکہ معاشرے میں اس طرح کی بیہودگی کی گنجائش پیدا کی جا سکے۔
@MateenThoughts میں نے بھی دو سال تک بھرپور سپورٹ کیا ہے ٹی ایل پی کو لیکن گزشتہ چند واقعات کے بعد مجھے احساس ہوا کہ یہ وہ ٹی ایل پی نئی جو بابا خادم حسین رضوی صاحب چھوڑ کر گئے تھے اب انکی ڈوریں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں
آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آئی ھوں میں مانگنے نہیں آئی لیکن مجبوری ھے جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رھا تھا۔اس دفعہ بھی مل جائے کیا بات ھو۔ میں وعدہ کرتی ھوں کہ آئندہ دن رات محنت کرکے اپنا وِچھا لوں گی🤣😂