ٹرمپ ایک بیان سوشل میڈیا پہ دیتا ھے کہ
جنگ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی
مارکیٹ گر جاتی ھے
وہ خرید لیتا ھے
پھر وہ بیان دیتا ھے کہ مقاصد حاصل ہو گئے جنگ بند کر رہا ہوں
مارکیٹ چڑھ جاتی ھے
وہ بیچ دیتا ھے
اربوں منافع میں -
یہ عمل اس جنگ میں آٹھ بار ہو چکا ھے-
جہاد کی شان💫⚔️
منظر یہ ہے کہ امریکہ جیسی نام نہاد سپر پاور جو خود کو طاقت کل سمجھ بیٹھے تھے اپنے ایک قیدی کی رہائی کے لیے بے بسی کا اظہار کر رہے ہیں
خوش کن بات یہ کہ ایک چھوٹے سے قطعہ ارضی پر اسلامی نظام کی یہ برکت ہے اور جب پوری دنیا میں خلافت کی صورت میں موجود ہوگا
⚡☠️🔥
مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ترجمان: امریکیوں کے خطے میں 17 اڈے ہیں، اور اب تک یہ تمام 17 اڈے تباہ ہو چکے ہیں۔
پوری دنیا جان چکی ہے کہ امریکی فوج ایک کاغذی شیر ہے۔ امریکی پہلی بار اپنے اڈوں سے بھاگ کر ہوٹلوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔
دنیا والے سمجھ رہے ہیں جنگ نظریات کی ہے…
حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ایک بیگ کی واپسی پر سارا امن معاہدہ سائن ہونا ہے!
استاد مفتی عبدالرحیم صاحب! بیگ واپس دے دیں، آج ھی جنگ ختم
ایرانی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیٹا ایرانی ہائپرسونک میزائل حملے کے بعد تل ابیب میں بنکر کے نیچے پھنس گیا تھا۔ کچھ چینلز کے مطابق اسکی موت واقع ہو گئی ھے۔
اللہ تعالیٰ کے بندوں کو آزادی دلانا مسلمانوں کی امتیازی شان ہے!
حضرت ربیع بن عامر رضی اللہ عنہ نے فارسی لشکر کے سالار "رُستم" سے کہا:
”ہمیں اللہ نے بھیجا ہے، اس لیے کہ جسے اللہ چاہے، اسے ہم بندوں کی غلامی سے نکال کر اللہ کی غلامی میں دے دیں، دیگر مذاہب کے ظلم سے نکال کر
اگر میں یہ کہوں کہ افغان طالبان کی خفیہ انٹیلی جنس نیٹورک دنیا کی سب سے طاقتور نیٹورک ہے تو یہ مبالغہ ارائی نہیں ہوگی،کیوں کہ جن ممالک کے پاس جدید ٹیکنالوجی اور وسائل تھے،وہ اپنے رہنماوں کو نہیں بچا سکے"""مگر
افغان انٹیلی جنس ادارے نے اپنے رہبر
مارے گئے امریکی فوجیوں کے فیملی ممبرز کا ٹرمپ سے سوال ؟
آپ کا ایران پر حملہ کا کیا مقصد ہے ؟
ہمارے لوگ کیوں مارے جا رہے ہیں؟
ٹرمپ کے پاس کوئی جواب نہیں تھا اور ٹرمپ وہاں سے جواب دیے بغیر بھاگ گیا
ایران نے اسرائیل پہ مزائلوں کے بارش کر دی ایسے مزائل مار رہا ہے کہ اسرائیل تاحیات یاد رکھے گا
ایران نے وہ کر دیکھایا جو عالم اسلام میں کوئی نہ کر سکا