آیت اللہ خامنہ ای کا خطاب
ایرانیوں کو اپنی وحدت کی حفاظت کرنی چاہیے۔
ایران پر مسلط کی گئی 12 روزہ جنگ میں امریکہ کے ہاتھ ہزاروں ایرانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
#pakistansupportsimamkhamenei
سب کو یہ جان لینا چاہیے کہ اسلامی جمہوریہ، جو سینکڑوں ہزاروں باوقار انسانوں کے خون سے وجود میں آئی ہے، تخریب کاروں کے سامنے ہرگز پسپائی اختیار نہیں کرے گا۔
رہبر معظم (۹/۱/۲۶
#PakistanSupportsImamKhamenei#PakistanSupportsImamKhamenei
دنیا میں ہمارے معاشرے کی جس عنوان سے آج شناخت ہے، وہ ہے ولایت فقیہ، اس کا معنیٰ یہی ہے کہ لوگوں کا رابطہ اپنے امام معصومؑ کے جانشین کے ساتھ؛ اپنے رہبر سے وفاداری کا عہد، کہ ہرگز اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس کے فرمان کی نافرمانی نہیں کریں گے۔
#PakistanSupportsImamKhamenei
We needed the USSR to defeat Nazism.
We now need Iran to defeat Zionism and stand up against the ravages of US Imperialism.
If Iran falls, we are fucked!
اس دور کے یہود و نصارٰی کے دوبدو
سید سا کوئی عصر کا کرّار لے کے آ
جنبش لبوں کی دیکھ کے جن کے؛ عدو ڈرے
ان کے سوا ہے کوئی تو ایک بار لے کے آ
ہو جس کی بات بات میں قرآن و اہل بیت(ع)
سید علی سا صاحبِ گفتار لے کے آ
#PakistanSupportsImamKhamenei