"جو کچھ عمران خان کے ساتھ ہوا ہے، یہ کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ ایک سابق وزیراعظم کو آپ نے جیل میں ڈالا ہوا ہے اور اس کو میڈیکل Facilities نہیں دیں، اور اس کی ایک آنکھ تقریباً ضائع ہو گئی ہے۔ یہ افسوس ناک واقعہ ہے، اس کی ذمہ داری کسی نہ کسی پر عائد ہونی چاہیے۔ ن لیگ کہتی ہے کہ سب ٹھیک ہے، مگر سب ٹھیک نہیں ہے، اسی لیے عمران خان سے ملاقاتیں نہیں کروائی جا رہیں۔ کم از کم ��مران خان کے ڈاکٹرز کے ساتھ تو ملاقات کروا دیں" ۔ حامد میر
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
انتہائی مستند ذرائع سے یہ خبر آئی ہے کہ انڈیا اپنی سب میرینز پہ نیوکلیئر وارہیڈز کی تنصیب کا کام کر رہا ہے جن کی تعداد 12 کے قریب ہے اور یہ خبر SIPRI سے آئی ہے یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا تھریٹ ہے ! ملیحہ لودھی ۔۔۔
انڈیا جنگ کی تیاری کر رہا ہے جبکہ ہم آزاد کشمیر میں الیکشن چرانے کی تیاری کر رہے ہیں
یہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کے مناظر ہیں آٹھ سو ارب روپے کے اس پروگرام سے پچھلے پندرہ سال میں ان خواتین کی حالت کیوں نہی بدلی ہے ؟
کیا اس کا مقصد خواتین کی تذلیل اور خواری ہے ؟
اسد قیصر کو اسکردو جانے سے روکنا تھا، ایئرپورٹ کی طرف ناکے لگائے، نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے، کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں، فلائٹس مس ہو گئیں۔ نالائق، نااہل تو ہیں ہی ساتھ بے حس بھی ہیں
BREAKING:
🇸🇦Saudi Arabia Just SLAMMED Trump’s Big Middle East Dream! & Saudi wants Independent Palestinian state.
🇺🇸Trump : “Every Middle East country MUST join the Abraham Accords as part of the Iran peace deal! It’ll be HISTORIC!”
🇸🇦 Saudi Arabia has OFFICIALLY rejected Trump’s demand…
🇸🇦 Saudi: “We REJECT that. No normalization with Israel unless there’s an irreversible pathway to an independent Palestinian state.”
🇸🇦Saudi just reminded everyone: Palestine is still the ultimate red line.
کل منڈی بہالدین سے ایسی ہی دل دہلا دینے والی خبر ملی۔طلاق یافتہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے نو عمر بیٹی سے باپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگوایا جو باپ کے ساتھ رہتی تھی۔پولیس نے بندے کو اٹھایا تھانے لے گئے۔گاوں والے تھانے پہنچے قسمیں دیں کہ انتہائی شریف آدمی ہے اور اس کی سابق بیوی اور سالے چالباز ہیں۔پولیس نے کہا آپ لوگ جائیں کچھ دیر میں بھیج دیتے ہیں۔بندے کو سی سی ڈی کے ذریعے مروا کر گھر لایا اور کہا کہ جب ہم گرفتار کرنے آئے تو بندے نے خودکشی کر لی۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آئی تو اس میں کوئی جنسی زیادتی سامنے نہیں آئی۔پنجاب اس وقت ایک جنگل ہے جہاں پولیس اور سی سی ڈی والے عام لوگوں کا شکار کرتے پھر رہے ہیں۔مخالفین سے پیسے پکڑتے ہیں اور کوئی بھی الزام لگا کر بندہ مار دیتے ہیں۔ایک مکمل "لا لیس " اسٹیٹ بن چکا پنجاب۔
"لکی مروت اور بنوں آپ کو چھوڑنا پڑے گا۔ ہم نے آپ سے بہت منت سماجت کی اب کوئی مذاکرات نہیں۔ آج ہم نے دو کے بدلے آپ کے 20 مارے ہیں، کل اس سے بھی زیادہ م��ریں گے۔ آپ کا بنایا ہوا اسلام ہم نہیں مانتے۔ علماء اور عوام سے درخواست ہے کہ ان کے جنازوں میں شرکت نہ کریں۔"
لکی/بنوں امن کمیٹی
I'm trying to imagine Muslim kids chanting something similar about the Jewish or Christian faiths at a rally in London. The Prevent folks, counter-terrorism police, the entire British media would be all over the story, asking why Muslims are so extreme & brainwashing their kids.
کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ امریکی شہر نیویارک کا مسلمان مئیر ایک بڑے مجمع میں کھڑے ہوکر قرآن پاک کی آیتیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے واقعات سنائے گا اور لوگ سنیں گے۔
دنیا واقعی بدل رہی ہے۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
"ائیرپورٹ کے لیے رائیڈ بک کروائی، ڈرائیور سے گپ شپ ہوئی تو پتہ چلا؛ ایک وفاقی محکمے میں گریڈ ۱۹ کے افسر ہیں۔ کہتے ہیں: 'زندگی میں کبھی اپنے بچوں کو لقمہِ حرام نہیں کھلایا؛ پہلے پھر بھی سفید پوشی کا بھرم قائم تھا، لیکن اب جسم اور جان کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ زندگی بھر کی واحد کمائی یہ گاڑی ہے، جو چلا کر اپنے بچوں کی اسکول فیس اور اوپر کے اخراجات نکال لیتا ہوں۔ اگر گاڑی نہ ہوتی، تو میں بھی رشوت لینے پر مجبور ہوتا!'"صحافی شفقت علی
@ShafqatQureshi_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"کل کلاں کو اگر حالات پھر گئے اور اعظم نذیر تارڑ کو سپریم کورٹ انصاف لینے جانا پڑ گیا اور وہاں کوئی اہلکار قطبہ لےکر کھڑا ہوا جس پر لکھاہو
لگا کے آگ شجر کو خود اپنے ہاتھوں سے
عجیب شخص ہے سایہ تلاش کرتا ہے !!"
اعظم نذیر تارڑ مسکراتے رہے
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
کیا یہ پاکستان کی تقدیر ہے کہ یہاں کانسٹی ٹیوشن ایوینیو پر صریحاً غیر قانونی طور پر بنے وہ دو مینار تو سلامت رہیں جن میں پاکستان کے طاقتور ترین سیاستدانوں ، بیورو کریٹوں ، ججوں اور اشرافیہ کے اپارٹمنٹ ہیں لیکن کراچی کا سترہ منزلہ نسلہ ٹاور عدالت کے حکم پر 2021 میں اسلئے زمیں بوس کر دیا جائے کہ وہاں بیچارے مڈل کلاس پاکستانی اپاٹمنٹوں کے مالک تھے اور جو آج بھی نہ جانے کہاں کہاں دھکے کھا رہے ہونگے؟؟