@AliPervaiz450 منتخب لوگوں جھوٹ بولیں تو عوام ان کا گریبان پکڑ سکتی ہے لیکن ان کا یہ ڈر بھی غیر منتخب لوگوں نے ختم کروا دیا ہے، آخر کب تک منتخب لوگ غیر منتخب ملازمین کے غلام رہیں گے؟
@KhalidHusainTaj پٹرول سستا ہو چکا جناب، حکومت بھتہ لے رہی ہے، اور آپ سے اس فضول سوال کی توقع تھی جیسے قیمتیں بڑھاتے ہوئے بھی آپ نے ایسا ہی سوال کیا ہو.!
@RShahzaddk پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا
عوام میں خوف پیدا کرنے کے لیے ہر ضلع میں کیلنگ مشینز کو اعلی عہدوں پر لگایا گیا ہے
مستقبل میں یہی کیلنگ مشینز اپنے آقاؤں کے لیے پھندا ثابت ہوں گی
@ashfaqsasrana ان کے خلاف مینار پاکستان پر احتجاجی کیمپ لگاو، ٹرین مارچ کرو، ہیلی کاپٹر سے تصویری کمپین کرو، پھر گریبان سے پکڑ کر لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹو.
@shaheryarhassan
پارک روڈ
ڈی ایچ اے انڈر پاس کی تعمیر تقریباً 4 ماہ سے جاری ہے، راول چوک کی طرف آنے والی ٹریفک اس سلپ روڈ پر رانگ آنے والوں کی وجہ سے اکثر جام رہتی ہے، متعلقہ حکام کی توجہ درکار ہے
@akleghari کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ جو مخلف اقسام کے ٹیکسز بجلی کے بل میں عوام سے زبردستی لیے جاتے ہیں وہ کہاں جمع ہوتے ہیں؟ کیا تقسیم کار کمپنیاں میرا جمع کروایا ہوا ٹیکس میرے نام پر سرکار کو جمع کرواتی ہے؟ کیا ایسا تو نہیں سرکار تقسیم کار کمپنیون سے lumsum رقم ہی ٹیکس کی مد میں لیتی ہے؟