My all time Favorites
Shawshank Redemption
Beautiful Mind
Good will Hunting
Scent of a woman
Life is beautiful
Cinderella man
1917
Dunkrik
Man of Fire
Blood diamond
Black Hawk down
Pearl Harbor
Equilizer
Gangubai
Fury
Top Gun
13 days
Zero Dark thirty
We were soliders
Togo
Spartacus (season)
See(season)
La Casa de Papal(season)
Scam1992(season)
The serpent ( seasons)
Spy(season)
Lucifer(season)
Inspector Avinash(season)
Criminal justice(season)
اصل میں آزاد انسان وہ ہے جس کو کسی چیز کا انتظار نہیں.
انتظار کسی اچھے وقت کا
کسی سے بدلے کا
بیماری سے صحت کا
تنگی سے کشادگی کا
کہیں سے ہجرت کا
وطن واپسی کا
وطن چھوڑنے کا
اور
کسی انسان کا۔
اس دنیا میں جہاں بہت سارے راستے ہیں..!!
جیسے کہ
ہر چیز پس پشت کرنا
ہمت حوصلہ چھوڑ دینا
مایوس ہو جانا
افسردگی کی علامت بن جانا
وہیں پر
ایک اور راستہ بھی ہے.
جو اپنا کر تم ایک خوشگوار زندگی گزار سکتے ہو.
شفا
بحالی
صحت مندی
اور
مندملی کا.
مگر یہ اک انتخاب ہے.
جو تمہیں خود کرنا ہے.
میری دوویں میم صاحباں نال بینتی آ کہ
ایل پی جی ایک کلو گیس 580 رروپیے کلو نوں بیکدی پئی جے۔
آہا ہن بے بے نے چار کلو پرون کلیا سی دو کلو پروائی تے پیسے مک گئے
پیرا فورس توں کوئی کم لے لیا جاوے ٹھوکر نیاز بیگ اسٹیشن دے تھلے دوکاںن
@MaryamNSharif@commissionerlhr
"انسان دنیا میں جاہل پیدا ہوتا ہے، مگر بےوقوف نہیں۔ بعض اوقات ایسی تعلیم، جو سوچنے کے بجائے صرف ماننا سکھائے، انسان کی عقل کو روشن کرنے کے بجائے اُسے اندھی تقلید کا قیدی بنا دیتی ہے۔"
— برٹرینڈ رسل
"زندگی کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ انسان کا دل مردہ ہو جائے، اور وہ اس زندہ دنیا میں اس طرح سانس لے جیسے کوئی لاش حرکت کر رہی ہو۔ دل کا زندہ ہونا یہ ہے کہ وہ کائنات کے ذرے ذرے میں زندگی کی تپش محسوس کرے، حسن کو دیکھے تو والہانہ جھک جائے، سچائی کو پائے تو اس کا طواف کرے، اور محبت کی شمع روشن ہو تو خود کو پروانہ وار نثار کر دے۔ میں نے دنیا کے ہنگاموں میں بھی تنہائی کا اک سکون پایا ہے، اور اس قید خانے کی دیواروں کے پیچھے بھی میری روح اتنی ہی آزاد ہے جتنی کہ فضا میں اڑتے ہوئے پرندے۔ یہ سارا کھیل اس شعور اور احساس کا ہے جو انسان اپنے اندر پالتا ہے۔ اگر دل میں روشنی ہو تو باہر کی تاریکی خود بخود دم توڑ دیتی ہے، اور اگر اندر اندھیرا ہو تو سورج کی تپش بھی روح کو نہیں گرما سکتی۔"
غبارِ خاطر || مولانا ابوالکلام آزاد
جنت میں ٹھنڈی ہوا اور دودھ شہد کی نہروں کا ذکر کیا جاتا ہے تو ٹھنڈی ہوا گرم علاقے کے آدمی کو پسند ہو گی کیوں کہ عرب سے تصور آیا تو ٹھنڈی ہوا کا ذکر ہو گیا ، کیوں کہ عرب سے تصور آیا دودھ شہد کا ذکر ہو گیا جو وہاں بہت بڑی نعمت سمجھی جاتی ہے ہالینڈ والے کے لئے دودھ شہد اتنی بڑی نعمت نہیں ہے ، سائبیریا کے رہنے والے کے لئے ٹھنڈی ہوا اتنی بڑی attraction نہیں ہے
پروفیسر مہدی حسن
سینکڑوں سالوں کے تجربات کے بعد انسان اس نتیجے پر پہنچا ھے کہ سرکاری سرپرستی میں چلنے والے اداروں میں کرپشن اور نااہلی جنم لیتی ھے
تو پھر سرکاری سرپرستی میں مذہب کیسے خالص رہ سکتا ھے۔۔۔ہیں؟؟؟
امرتا پریتم نے کہا
بچے پیدا کرنا کونسا مشکل کام ہے
اک چیخ مارو تو بیٹا اور دو چیخیں مارو تو بیٹی
پوچھآ گیا بیٹی کے لیے دو چیخیں کیوں ؟؟
امرتا پریتم نے جواب دیا
اک چیخ درد کی اور دوسری غم کی
Literature
@KhawajaMAsif بات کچھ ایسی ہے جو چُپ ہوں۔
خواجہ صاحب معذرت کیساتھ اِس بوسیدہ نظام کے بانی آپکی جماعت ہی ہے۔ یہ لیسکو ملازمین وہی ہوں گے جو بطورِ کرپشن بھرتی ہوئے ہونگے کسی میرٹ ہر آنے والے کاحق مار کر،سیاسی اثرورسوخ کی بنیاد پر۔
اب کاہے کا رونا جب جڑیں ہی کھوکھلی رکھیں گئیں۔
مولانا ابو الکلام آزاد پر ایک دفعہ یہ اعتراض ہوا تھا کہ آپ کسی مدرسے کے فارغ التحصیل نہیں ہیں، اِس لیے آپ باقاعدہ سند یافتہ عالمِ دین نہیں ہیں۔ تو مولانا نے اس کا یہ جواب دیا کہ:
” آپ پوچھتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے کن دارالعلوموں میں (میں نے) ادنیٰ یا اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے؟ گزارش ہے کہ الحمد للہ کسی میں نہیں۔ البتہ ربُّ المشرقین اور ربُّ المغربین کی اُس درسگاہ میں فیض یاب ہوا ہوں جس نے اپنی نسبت کہا ہے کہ بے شک اللہ کی طرف سے تمہارے پاس ایک نورِ ہدایت اور ہر بات کو بیان کرنے والی کتاب آئی ہے۔ اللہ اِس سے سلامتی کے راستوں کی اُس شخص کو ہدایت کرتا ہے جو اِس کی رضامندی پر چلتا ہے، اور اُن کو اپنے حکم کے ذریعے جہل و ضلالت کی تاریکی سے نکال کر علم کی روشنی بخشتا ہے، اور مختصر یہ کہ صراطِ مستقیم پر چلاتا ہے۔ اور جب اِس درسگاہِ الٰہی کا دروازہ مجھ پر کھل گیا تو تمام کاغذ کی سند دینے والے انسانی دارالعلوموں سے بے نیاز ہوگیا ہوں۔“
(الہلال، ۲۳ ستمبر ۱۹۱۲ء)