یاد رکھنا انجام یہی ہے کتنے بھی حسین و جمیل ہو کتنے ہی پیارے کیوں نہ ہو ۔۔۔ امیر ہو یا غریب ہو ۔تمھاری پرسنیلٹی سب سے اعلیٰ ہے یہ سب سے بدتر ۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا ۔کوئی جیسا بھی کیوں نا ہو انجام تو ایک ہی ہے نا ۔پھر کیوں تکبر کرنا کس بات کی اکر کس بات کا غرور ۔۔۔
صحافی فوجی سے ۔۔۔۔ عید پر گھر نہیں جاو گے۔۔؟
فوجی ۔۔۔ سر ۔۔ وطن سلامت رہے 💚
عید تو آنی جانی چیز ہے پھر کھبی منا لینگے
اپنی دعاوں میں ان شہداء , غازیوں کو ضرور یاد رکھیں گا
اللّٰہ تعالیٰ سب کی عبادت قبول فرمائے آمین
#عيد_الفطر | #EidMubarak | #هلال_شوال
💙🩵آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
روزه جہنم کی آگ کے مقابلے میں ڈهال کی حیثیت رکهتا ہے. «يعنى روزه رکهنے کے واسطے سے انسان آتش جہنم سے محفوظ ہو جاتا ہے💙🩵