لاہور ہائیکورٹ کا سخت حکم جاری*
لاہور ہائیکورٹ نے انتطامیہ کو پی ٹی آئی کو 72 گھنٹے میں جلسے کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم دے دیا۔
اگر متبادل جگہ پر بھی جلسے کی اجازت نہیں ہوگی تو پھر کوئی سیاسی جماعت جلسہ نہیں کرے گی
سائفر کیس درخواست ضمانت...!!!
وکیل سلمان صفدر، بیرسٹر اعتراز احسن ، ایڈووکیٹ لطیف خان کھوسہ، سلمان اکرم راجہ بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کمرہ عدالت پہنچ گئے مگر سماعت ابھی تک شروع نہیں ہوسکی۔
پی ٹی آئی اسلام آباد نے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پریس کلب اسلام آباد کے سامنے اپنا پرامن احتجاج ریکارڑ کروانے کے لیے ڈی سی اڈلام آباد کو باضابطہ درخواست دے دی