وہ ہمیں ضائع کر رہا ہے اس طرح کہ جیسے ہم کوئی مال ہوں،
اور مال بھی لوٹا ہوا
وہ بھی اک دور تھا میں کہکشاں میں رہتا تھا، اب تو تارا ہوں فقط،
اور تارا بھی کوئی ٹوٹا ہوا 🌿
کبھی کبھی رشتوں میں فاصلے لانا ضروری ہو جاتا ہے
تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ کسی کی نظر میں آپ کی کوئی اہمیت بھی ہے یا آپ خوامخواه کسی پہ بوجھ بنے ہوئے ہیں، اگر آپ کی غیر موجودگی میں سامنے والے پلٹ کر آپ کی خبر لیتے ہیں تو آپ ضروری ہیں ورنہ آپ ان پہ بوجھ تھے جو ان کے سر سے اترا !!