پیپلزپارٹی کی بیٹھی تین خواتین کا جواب مسلم لیگ نون کو دینے کی ضرورت نہیں کراچی سندھ کے لوگ ہی کافی ہیں پیپلزپارٹی پہلے اپنے صوبے پر دھیان دے پھر کسی صوبے پہ تنقید ایسی پریس کانفرنس کرکے اپنے لئے ہی شرمندگی کا باعث بنتی ہیں ۔۔۔۔
ایکٹویسٹ فہد بلوچ نے کہا ہے کہ یہ انصاف کی فراہمی دینے کی ڈرامہ بازی بند کریں، میر رضا کیس میں تو آئی جی نے بولا معاملہ حل ہوگیا ہے کہاں ہے وہ رہورٹ، اب تک ایس۔ ایس پی انویسٹی گیشن اور ایسٹ کو عہدوں سے کیوں ہٹایا نہیں گیا
#ZarayeNews#JusticeForMirRaza
JUI-F Sindh Secretary General Allama Rashid Mehmood Somroo, on Maulana Fazlur Rehman’s directives, visited Mir Raza Ali’s family and demanded the Sindh government acknowledge its failure and resign.
#TOKReports#MirRaza
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ کون قاتل ہے جس کو بچانے کے لئے پوری سندھ پولیس نے اپنی ساکھ برباد کردی اور آئی جی سے لے کے ایس ایس پی لیول تک کے افسران ذلیل و خوار ہوگئے۔
یہ میر رضا علی کیس میں بچا کس کو رہے ہیں کہ نہ انہیں اپنی ریپوٹیشن کا خیال رہا اور نہ ہی پروفیشنل انٹیگڑٹی کا۔۔۔
عمران خان اور پی ٹی آئی خیبر سے آئے ہوئے محمد حسین کے اعمال کی ذمہ دار ہے لیکن اسحاق ڈار اپنے سگے نواسے، علی ڈار اپنے سگے بھانجھے کی بے غیرتیوں کے، بھتہ خوری کے، ریپ کے اور ملک کا نام ڈبونے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔ واہ اوے منافقو
بلاول بھٹو نے الزام لگایا کہ ن لیگ کی حکومت فارم 47 کی ہے، رانا ثناء اللہ نے کہا چلیں تمہاری سیٹیں بھی کراچی میں فارم 47 کی ہیں
ان دونوں کے الزامات ہی سکندر سلطان راجہ کو پھانسی لگوانے کے لیے کافی ہیں
From the people of Karachi, a heartfelt salute to Dr. Summaiya Syed and Mohammad Jibran Nasir for their courage, determination, and unwavering commitment to standing up for what they believe is right. At a time when speaking out can come with pressure and challenges, both have continued to raise their voices for justice, accountability, and the rights of those seeking answers. Dr. Summaiya Syed has shown strength by standing firmly despite pressure, while lawyer and human rights activist Mohammad Jibran Nasir has continued to support victims and their families in difficult cases, including the Mir Raza Ali case, where he has stood alongside the family in their pursuit of justice and accountability. Their efforts reflect the belief that justice should not depend on power, influence, or status, and that standing with people seeking justice deserves recognition and respect. From Karachi, we salute Dr. Summaiya Syed and Mohammad Jibran Nasir for refusing to remain silent and for standing firm when it matters most.
#JusticeForMirRaza
ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh