#خاموش_مجاہدوں کیمطابق ڈرٹی ہیری اور عاصم منیر، پی ڈی ایم کیساتھ ملکر فوری طور پر قاضی فائز عیسی کو کسی بھی طریقے سے چیف جسٹس لگانا چاہتے ہیں۔ گزشتہ رات میٹنگ میں یہی فیصلہ لیا گیا۔ اس پلان میں ججز میں بغاوت کروانا شامل ہے مگر اس آپریشن کے لئے صرف 4 جج فائز عیسی کیساتھ ہیں اور بقیہ تمام جج صاحبان چیف جسٹس عمر عطا بندھیال کیساتھ کھڑے ہیں۔ بار ایسوسی ایشنز میں رشوت بانٹی جارہی ہے اور بہت سے لوگوں سے وعدے کئے جارہے ہیں۔
عاصم منیر نے پی ڈی ایم کو ہر قسم کی غیر آئینی حرکت کی اجازت دی ہے مگر امریکہ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کیجانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف کسی بھی منفی کارروائی سے پاکستان غیر مستحکم ہوجائے گا جس کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور یہ ممالک اس صورت میں آئی ایم ایف کے قرضے کے لئے ضمانتی خط جاری نہیں کریں گے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے بھی منع کیا ہے اور وارننگ دی ہے۔ اگلے چند دنوں میں پی ایم نے سعودیہ عرب جانا ہے جہاں ضمانتی خط ملنے کے لئے لابیینگ کی جارہی ہے۔ نواز شریف بھی سعودی عرب میں اپنے تعلقات استعمال کر رہا ہے تاکہ وہاں عمران خان کی حمایت ختم کی جاسکے۔
نواز شریف نے عاصم منیر کی بیعزتی کی ہے اور اسے وعدے پورے ناکرنے کی صورت میں کئے گئے وعدے میڈیا پر بتاکر اسے بدنام کرنے اور قاضی فائز عیسی کے چیف جسٹس بننے کے بعد بحیثیت ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل آرمی چیف کی تعیناتی چیلنج کرکے ہٹوانے کی دھمکی دی ہے۔ مطلب تعیناتی چیلنج کرکے معطلی اور لائن میں لگے عاصم منیر کی تعیناتی سے ناخوش کئ لیفٹیننٹ جنرل میں سے کسی ایک کو چیف لگانے کی دھمکی دی ہے۔
صدر عارف علوی نے چیف جسٹس کے ازخود نوٹس میں ترمیم کا بل سائن کرنے اور کئی معاملات پر تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔
عاصم منیر اور اسکے بغل بچے یوکرین کو بیچے جانے والے اسلحے میں سے کمیشن کھا رہے ہیں۔
پی ڈی ایم کو عدلیہ سے تصادم چاہیے تاکہ وہ پی ٹی آئی کیخلاف بیانیہ بنا سکیں۔ وہ سپریم کورٹ کو بل ڈوز کرکے ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ انکے خلاف کرپشن کے مقدمات غلط بنائے گئے۔
مگر ان بیانیوں میں جان نہیں ہے۔
بریگیڈیئر راشد اور فہیم اپنے زیر کمان افسران کو کہتے ہیں کے وہ اپنے تمام حربے استعمال کرچکے مگر کچھ نہیں ہوپارہا، دونوں بھاگنے کے چکر میں ہیں۔ دونوں عاصم منیر کو بیوقوف اور باجوہ کو اناپرست، تکبر پسند اور لالچی کہتے ہیں۔ یہ ان دونوں افسران کی ذہنی حالت ہے۔
ڈرٹی ہیری، عاصم منیر اور ڈی جی آئی بیرون ملک پاکستانیوں اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے ردعمل سے ڈرے ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے جج صاحبان بالخصوص چیف جسٹس کا میڈیا ٹرائل شروع کیا جارہا ہے۔ پی ٹی آئی کو فوری پٹیشن دائر کرنی چاہیے کے اعلی عدلیہ کے جج صاحبان کا میڈیا ٹرائل کرنے والے چینل پر فوری پابندی لگائی جائے۔ یہ کام فوری طور پر کرنا چاہیے۔ کچھ مزید چیزیں کل تک سامنے آجائیں گی۔
عاصم منیر پر نواز شریف کیجانب سے جنرل فیض حمید کو گرفتار کرنے کا شدید پریشر ہے تاکہ جرنیلوں کے لئے مستقبل میں مثال قائم کی جاسکے کہ کوئی شریف خاندان کیخلاف کاروائی کرنے کی جرات نا کرے۔
تفصیلات، وضاحت اور تجزیے کے لئے ویلاگ دیکھیں⬇️
وزیراعظم ہاوس کی ریکارڈنگ لیک ہوئیں
وزیراعظم اور وزراء کی گفتگو لیک ہوئیں
تحریک انصاف کے لیڈرز کی درجنوں کال لیک ہوئیں
لیکن کچھ نہ ہوا
ایک تنخواہ دار سرکاری افسر کے خاندان کے نادرا ریکارڈ کو "چیک" کیا گیا
قیامت مچ گئی.
جب تک یہاں ترازو برابر نہیں ہوگا
تب تک کچھ نہیں بدلے گا
ایک دوست کا پیغام
Pakistan Army officers keep contacting me in desperation and despair. Mood of Mutiny is in the air. It will be a bloody revolt if it comes to that. Bajwa and Asim Munir, alongside their coward Generals, have made my Army the servants of the thugs...
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ دو دن پہلے ڈرٹی ہیری میجر جنرل فیصل نصیر ڈی جی سی آئی ایس آئی نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے میٹنگ کی جو فیصل نصیر کے سمبدھی (بیٹے کے ہونے والے سسر) نے ارینج کروائی، جس کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ جسٹس مندوخیل بلوچستان کے رہنے والے ہیں اور ہمیشہ کوئٹہ میں ہی رہے ہیں۔
فیصل نصیر کے بیٹے کی منگنی فروری 2023 میں ہوئی تھی۔
پورا پاکستان ہی ایسی نیٹ ورکنگ پر چل رہا ہے۔
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ اسکے پاس وقت اور طاقت اتنی زیادہ ہے کہ وہ عوام کو ڈرا دھمکا، مارپیٹ اور جیلوں میں ڈال کر آخرکار تھکا دے گی۔ عمران خان سے متعلق انکی پالیسی میں کوئی فرق نہیں آیا۔ بس اس وقت فوقیت سپریم کورٹ کو قابو کرنے اور الیکشن نا کروانے کی ہے۔
مجرموں کے ٹولے کیجانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملے، اس کے اختیارات کو کم کرنے اور اسے نیچا دکھانے کی کوششوں کی عوام بھرپور مزاحمت کررہے ہیں اور یہ مزاحمت جاری رہے گی۔
انٹیلیجنس ایجینسیوں کی جو رپورٹیں سپریم کورٹ میں پیش ہوئی ہیں انکے مطابق پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو رہنے کے قابل ہی نہیں ہے ، یہاں کسی کی جان و مال محفؤظ نہیں۔ یہ ایک خطرناک ملک ہے جہاں الیکشن تو دور کی بات ہے ، یہاں آنا بھی نہیں چاہیے ۔لعنت ہے میرے ملک کو بدنام کرنے والوں پر
آئی ایس پی آر انفو آپس کے سارے بوٹے مراسی باسز کے کہنے پر میرے وہاں ہڈیاں ڈھونڈ رہے ہیں جہاں ہوتی ہی نہیں۔ تواڈی باجی دی ٹویٹ بھیج دتی تے رولا کی اے؟
میں دسدا ہاں کی رولا ہے۔ ٹویٹ چیف جسٹس نوں جے پہنچ گئی۔ تکلیف تو ہوگی⬇️
محترم جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب۔
بس ایک بار انکو
بولیں کہ ٹھیک ہے الیکشن نہیں کرواتے،
لاؤ سائفر والا لفافہ جب تک الیکشن نہیں ہوتے اس کا معاملہ نمٹالیتے ہیں۔
یہ سب اسی دن الیکشن کے لئے راضی نا ہو جائیں تو کہنا۔۔۔
جیساکہ 18مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں دیکھا گیا، پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس”نامعلوم افراد“ نے تحریک انصاف کےپرامن کارکنان،حتّٰی کہ ہمارے فوٹوگرافر پر حملہ کیا اور انہیں گرفتارکیا۔پرامن شہریوں کیخلاف تشدد کا ایسابےدریغ استعمال اور عام شہریوں کا اغواء نہایت اشتعال انگیز ہے۔