#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی عظیم میلاد کانفرنس میں محبتِ رسول ﷺ کا پیغام عام ہوگا۔
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کا خصوصی خطاب اس محفل کو فکری جہت عطا کرے گا۔
#MawlidConference2026@TahirulQadri@PATofficialNPSM
مینارِ پاکستان پر میلاد النبی ﷺ کی عظیم کانفرنس محبتِ رسول ﷺ کا پیغام بن کر ابھرے گی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے اور عشقِ رسول ﷺ میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔