@pmln_org کراچی میں کوئی بھی پیٹرول پمپ ٹوکن دیکھانے کے باوجود بھی سبسڈی پیٹرول دینے کیلئے تیار نہیں رات سے کئی پمپ والوں سے معلوم کر چکا ہوں سب منع کر دیتے ہیں اب یہ سبسڈی والا پیٹرول لیں تو کہاں سے لیں جبکہ ٹوکن بھی 22 ستمبر کو ایکسائر ہو جائے گا۔
اے اللہ سانحہ گل پلازہ کے تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرما۔ ��واحقین کو صبر جمیل عطاء فرما
اے اللہ میرے شہر اور میرے شہر کے لوگوں کی حفاظت فرما۔
آمین یارب 🤲
#Incedentgulpalazakarachi
@nadra_csd@NadraPak سر شوہر تو کمپیوٹرز کارڈ بننے سے پہلے انتقال کرگئے میں ان کا Death Certificate بھی سینڈ کر چکا ہوں مگر اسکے بعد بھی کیس آفیسر کی جانب سے وٹنس مانگا جارہا ہے
جبکہ وٹنس کیلئے کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔
@nadra_csd@NadraPak کیس آفیسر witness فراہم کرنے کیلئے کہہ رہے ہیں مگر اپلیکیشن میں witness کا آپشن ہی نہیں ہے اب میں کیس آفیسر witness کیسے بھیجوں؟
پلیز رہنمائی کیجئے۔
@nadra_csd@NadraPak یہ ٹریکنگ آئی ڈی ہے
880017942720
کیس آفیسر کی جانب سے انٹرویو کی کال آئی تھی جس پر انہوں نے کہا کہ آپ پروسس آگے چلائیں
مگر پیمنٹ کا لنک آنے کے بعد ہم نے پیمنٹ کردی مگر پیمنٹ کے بعد سے اب تک اپلیکیشن انڈر ویری فیکیشن آرہا ہے۔
@KElectricPk@cast_awayyyy معزز سر ہمارا فیز صبح 10:30 بجے سے نہیں ہے جسکی وجہ سے اس شدید گرمی میں 60 سے 70 گھر شدید متاثر ہیں
فیز جلد بحال کیا جائے۔
کسٹمر نمبر: 04000441230
یہ گورنمنٹ اسکول و کالج میں کیا چل رہا ہے کہا جارہا ہے کہ اساتذہ کے پینشن بند کردیا گیا ہے جسکی وجہ سے اسکول و کالج میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل بند ہے
جسکی وجہ سے ہزاروں طالب علم اور والدین پریشان ہیں
وزیر تعلیم سے درخواست ہے کہ اس ایشو کو جلد
حل کرکے تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جائے۔