پوری دنیا جانتی ہے مینڈیٹ چوری ہوا ہے۔ نہیں عدالت جانتی ہے نہ آرمی چیف ،عوام کے حق میں ڈکہ ڈالا گیا ہے۔ پوری دنیا میں تھو تھو ہورہی ہے ۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔
عمران خان کو گھڑی اور توشہ خانے کے طعنے مارنے والی مریم کا باپ اور مرحومہ ماں نےگھڑیاں توچھوڑ قہوہ سیٹ اور کارپٹ تک نہیں چھوڑے۔
اللہ کریم بڑا بےنیاز ھے،تحریک انصاف میڈیا سیل کو فوری اس تمام تفصیلات کےویڈیو کلپ بنوا کر اپلوڈ کرنے چاھئے، #مریم_گھڑی_چور
شکریہ اچھے ایڈمنسٹریٹر
145 روپے پیٹرول پر تکلیف محسوس کرنے والوں کا کیڑا نکالنے پر ڈاکٹر شہباز شریف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں.. اب 275 پر بھی انہیں کوئی تکلیف محسوس نہیں ہو رہی. یہ ہوتا ہے تجربہ، یہ ہوتا ہے ویژن.*
جب دھماکا ہو تو عوام کو قربانی دینی پڑتی ہے، سیاست چمکانی ہو،ذلیل کروانا ہو،عزت لٹوانا ہو،ملک میں پیسہ کی ضرورت ہو، بس عوام ہی قربانی دینا پڑتی ہے۔ باقی تو ملک فروش اپنی جائیدادیں بنانے اور ملک دشمن کے سہولت کر ہے۔