@sayedzbukhari جناب یہ دھرنے میں موجود بچیاں ہے جنھوں نے آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی اور ہاتھوں کو بھی باندھے ہوئے ہیں یہ مچھ کے واقع کا منظر کشی کرکے بتا رہے ہیں کہ ہم نہتے ،کمزور اور مظلوم ہے ہم بلیک میلر نہیں ہے😭
دھرنےمیں موجود بچیوں نے اپنے آنکھ پر پٹی باندھ کر اور اپنے ہاتھوں کو باندھ کر مچھ کے واقعے کی منظر کشی کی ہے اور یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہم بلیک میلر نہیں ہے.
@fawadchaudhry کاش مہنگائی ،بجلی کی قیمتوں ،گیس پریشر اور امن و امان پر پارٹیوں میں نہیں صرف آپ کے زہٖ عز و شرف کابینہ کا ہی اتفاق ہوجاۓ..تو ہم جیسے غریبوں کاکچھ ہوجاۓ.
Dedicated to Naya Pakistan..
ہر طرف اك انتشار دیكھ رہا ہوں
گھوڑے پہ گدھا سوار دیكھ رہاہوں
تبدیلی پہ تبدیلی آرہی ہے مگر
جو ہر بار تھا وہ بار بار دیكھ رہا ہوں
عارف كامل