مریم نواز صاحبہ بالکل درست فرماتی تھیں کہ لوٹوں ک�� جگہ باتھ روم میں ہے جب جب کوئی لوٹا اپنی سیاسی وفاداری تبدیل کرے تو اسے باتھ روم کی یاد ضرور دلائیے
ہمارے یہاں الیکشن کے نتائج 36گھنٹے میں مکمل ہوئے ،نگراں وزیراعظم
2018میں الیکشن کے نتائج 66گھنٹوں میں مرتب ہوئے تھے ، نگراں وزیراعظم
موبائل فون بند ہونےسے کچھ تاخیر ہوئی لیکن اسےدھاندلی نہیں کہہ سکتے،نگراں وزیراعظم
#ARYNews
تحریک انصاف مضبوط پوزیشن پر ہے تحریک انصاف حکومت بنا سکتی ہے کیوں کہ تحریک انصاف کے پاس اس وقت 170 سے زائد سیٹیں ہیں ساری سیٹیں تحریک انصاف کو واپس ملیں گی۔نجم الحسن باجوہ
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
اس ملک کے بادشاہ کی رسم تاجپوشی گھنٹوں سے مسلسل ہمارے ٹیلی وژن چینلز پر دکھائی جا رہی ہے جس ملک نے ڈیڑھ سو سال ہمیں غلام بنائے رکھا اور ہماری دولت لوٹی۔ عدنان عادل
#AdnanAdil@adnanaadil
https://t.co/LfH96qeFAS
اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذَالِکَ
اے اللہ! ہمیں اپنے غضب کی وجہ سے نہ مارنا اور اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنا اور ہمیں اس سے پہلے ہی معاف کر دینا۔آمین
I have approached UN Secretary General and am reaching out to other world leaders. India must be stopped from this unacceptable path that further usurps the legal & internationally guaranteed rights of the Kashmiri people & seriously imperils peace and security in South Asia.
First India's attempt at illegal annexation of IOJK & now its attempts to alter IOJK's demographic structure incl by issuance of domicile certificates to 25,000 Indian nationals are all illegal, in violation of UNSC resolutions & international law, incl 4th Geneva Convention.
میں نےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل سے رابطہ کیاہےاور میں دیگرعالمی رہنماؤں سے بھی بات کررہاہوں۔اس ناقابلِ قبول سمت میں بھارت کی پیش قدمی روکناضروری ہےکہ اس سےاہلِ کشمیرکےقانونی اوربین الاقوامی طورپرضمانت شدہ حقوق پرمزید زد پڑتی ہےاورجنوبی ایشیاء میں امن وسلامتی کوشدیدصدمہ پہنچتاہے۔
My condolences and prayers go to the families of the deceased. Have directed relevant authorities to ensure facilitation and care for all the families. Our entire railway's operational safety SOPs will be reviewed immediately.
Deeply saddened at the accident this afternoon at a railway crossing near Sheikhupura which resulted in the death of atleast 20 people, mainly Sikh pilgrims returning from Nankana Sahib. Have directed that proper medical care be provided to the injured.
میری دعائیں اور ہمدردیاں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیساتھ ہیں اور متعلقہ حکام کو ان غمزدہ خاندانوں کی مکمل معاونت اور دیکھ بھال یقینی بنانے کے احکامات دیے جاچکے ہیں۔ اس سانحے کے بعد اب ریلوے کے پورے آپریشنل سیفٹی ایس او پیز کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔
آج سہ پہر شیخوپورہ کے نزدیک ریلوے پھاٹک پر رونما ہونے والے المناک حادثے، جس کے نتیجے میں 20 افراد جن میں بیشتر ننکانہ صاحب سے واپس لوٹنے والےسکھ زائرین تھے، کے جاں بحق ہونے پر نہایت رنجیدہ اور مغموم ہوں اور زخمیوں کے بہترین علاج و نگہداشت کیلئےحکام کو ہدایات دے چکا ہوں۔