جناب استاد مسرور احسن صاحب کو ۔ پی ایس 128 کی نامزدامیدوار اور صدر جناب عارف حسین قریشی کی این اے 249 کی نامزد امیدوار راؤ عبدل الوحید صاحب کے ہمراہ مبارک باد پیش کرتےہوۓ.
@SMasroorAhsan
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ��یالوں کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا اہم پیغام ۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جیالے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے پیغام پر لبیک کہتے ہیں۔
پی پی پی میڈیا سیل ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی
امیدوار برائے نیشنل اسمبلی NA.249 راوُ عبدالوحید بھائی اور عمیدوار برائے صوبائی اسمبلی PS.128 عارف حسین قریشی بھائی کا ناظم آباد نمبر 1 عزیزیہ مسجد کے احاطے کی عوام سے ملاقات۔
پی ایس 128 کے صدر جناب عارف حسین قریشی بھائی کی جانب سے ناظم آباد نمبر بلاک 3ایچ سے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم کا بقائدہ آغاض کردیا، اور گھر گھر جاکر عوام سے ملاقات کی۔