پٹرولیم مصنوعات میں 3 روپے فی لیٹر مزید اضافہ سراسر ظلم، اور غریب عوام کا معاشی قتل ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے پر عوام کو ریلیف نہیں دیاگیا تھا لیکن اضافے پر خوب پھرتی دکھائی جاتی ہے۔ نا اہلی، نالائقی اور کرپشن میں ڈوبی حکومت عوام کو مہنگائی کی دلدل میں ڈبو چکی ہے۔
#DrAbdulQadeerKhanاِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آج اگر ہم دشمنوں کی دھمکیوں کو مزاق میں اڑا دیتے ہیں تو اسں سکوں اور اعتماد کی واحد وجہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر صاحب ہیں
#مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی دنیا
مجھے سمجھے گے میرے بعد زمانے والے۔
1/2
2/2
ناقابلِ فراموش خدمات سرانجام دی ہیں۔ طلباء نے اپنے بے پناہ جوش اور ولولے سے قوم کی تقدیر بدل ڈالی ہے
اللّه تعالی انکو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے!! آمین
#QuaideAzam
ایک ستارہ جو کہکشاں ہوگیا !!
قائدِ اعظم کی 73ویں برسی اور پاکستان قائداعظم محمد علی جناح،جنہوں نے دنیا کا نقشہ بدل دیا، کی جدوجہد برصغیر کے مسلمانوں کو مایوسیوں کے گھٹا ٹوپ اندھیروں سے نکالنے میں مدد گار ثابت ہوئی، 11 ستمبر 1948 کو ہم سے رخصت ہو ئے1/2
#QuaideAzam
سندھ گورنمنٹ کا کرونا کی آڑ میں تعلمی ادارے بند کرانا کسی بھی طرح قابل قبول نہیں
سندھ حکومت کا رویہ پراسرار ہے، تعلیم جیسے پاک شعبے سے مسلسل بے رخی ؟کیوں؟
#saveeducationofsindh
#Mah_e_Rajab
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.
اے اللہ! ہمارے لیے ماہِ رجب اور ماہِ شعبان میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچائیے۔