محبت کی دنیا میں اکثر لوگ صرف چہرے کی خوبصورتی، رنگ و روغن اور ظاہری سج دھج کے اسیر ہو جاتے ہیں۔ مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ دلکش ہے۔رحمن یوسف جیسا حسن ہو یا بلال کی صورت، سب ایک دن ڈھل جائے گا۔ اصل معجزہ تب ہوتا ہے جب آپ کسی کی روح کی پاکیزگی سے عشق کر لیں۔#عشق#محبت #روح#حقیقی
جب محبت روح سے ہو تو جسم کی خامیاں بھی کمال لگنے لگتی ہیں۔ سادہ سی مسکراہٹ، بات کرنے کا انداز، خاموشی میں چھپی اداسی — سب کائنات کی حسین ترین تصویر بن جاتا ہے۔تب نہ یوسف کے حسن کی تلاش رہتی ہے، نہ ظاہری کشش کی پرواہ۔(2/3)
محبت کی دنیا میں اکثر لوگ صرف چہرے کی خوبصورتی، رنگ و روغن اور ظاہری سج دھج کے اسیر ہو جاتے ہیں۔ مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ دلکش ہے۔رحمن یوسف جیسا حسن ہو یا بلال کی صورت، سب ایک دن ڈھل جائے گا۔ اصل معجزہ تب ہوتا ہے جب آپ کسی کی روح کی پاکیزگی سے عشق کر لیں۔#عشق#محبت #روح#حقیقی
محبت کی دنیا میں اکثر لوگ صرف چہرے کی خوبصورتی، رنگ و روغن اور ظاہری سج دھج کے اسیر ہو جاتے ہیں۔ مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ دلکش ہے۔رحمن یوسف جیسا حسن ہو یا بلال کی صورت، سب ایک دن ڈھل جائے گا۔ اصل معجزہ تب ہوتا ہے جب آپ کسی کی روح کی پاکیزگی سے عشق کر لیں۔#عشق#محبت #روح#حقیقی
دورانِ ذات اذیت تھی۔۔۔۔۔اور تم نہیں تھے
مجھے تمہاری ضرورت تھی اور تم نہیں تھے
میں خواب میں تمہیں یک لخت چھونے والا تھا
پھر اس کے بعد حقیقت تھی۔۔۔۔اور تم نہیں تھے
گزرنے والا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔مگر گزار لیا
وہ دن کہ جب ہمیں فرصت تھی۔۔۔۔۔اور تم نہیں تھے
🔴 ایران کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے نکات درج ذیل ہیں:
▪️ عدم جارحیت کا عہد
▪️ ایران کا ہرمز کے آبنائے پر کنٹرول برقرار رہنا
▪️ یورینیم کی افزودگی کو قبول کرنا
▪️ تمام بنیادی اور ثانوی پابندیوں کا خاتمہ
▪️ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی تمام قراردادوں کو منسوخ کرنا
▪️ ایران کو معاوضہ ادا کرنا
▪️ امریکی جنگی افواج کا خطے سے انخلا
▪️ تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے سیزفائر کو ایران کی فتح قرار دیا ہے۔ امریکہ کو ایران کا 10 نکاتی منصوبے کو قبول کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
اہم نکات:
•امریکہ نے ہرمز میں ایرانی کنٹرول تسلیم کر لیا
•یورینیم کی افزودگی قبول کر لی
•پابندیاں ہٹانے پر اتفاق
•معاوضہ ادا کرنے کا وعدہ
•امریکہ اپنی فورسز واپس بلانے پر رضا مند
مزید تفصیلات ابھی سامنے آ رہی ہیں۔
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں
دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں
میں اپنی دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لئے
کسی سے شرط لگا پھر مجھے اچھال کے دیکھ
میں اپنے پاؤں کے ناخن سے سر کے بالوں تک
فقط تیرا ہوں کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ ۔۔۔۔!
فکر ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ
اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
نشہ ہے راہ کی دوری کا کہ ہم راہ ہے تو
جانے کس شہر میں آباد کروں گا تجھ کو
میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے
اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو
میں کہ رہتا ہوں بصد ناز گریزاں تجھ سے۔
تو نہ ہوگا تو بہت
خوشبو سے تیرا یوں بھی تقابل نہیں بنتا
سب پھول تیرے لہجے کی خوشبو سے کھلے ہیں
دنیا تو ابھی سات ہی رنگوں میں ہے الجھی
سو رنگ ہمیں تیری ہنسی میں ہی ملے ہیں