ہمارے سوشل میڈیا پنجاب کے انچارج @Mr_awaiso کے بھائی کے بعد انکی بہن کا بھی انتقال ہوگیا!
‼️بچے شدید زخمی ہیں،حادثہ سپیڈو بس ڈرائیور کی غفلت سے ہوا @MaryamNSharif صاحبہ سے واقعہ کا نوٹس لینے کی درخواست کسی کا ہستا بستہ گھر کسی کی غفلت سے پلک جھپک کر اُجڑ گیا!!!
#Lahore
🗳️ General elections on 8th February 2024! Let's shape our future by casting our votes for #VotePatangKa. MQM Pakistan stands for the voice of Pakistan Middle Class People....
سینئر ڈپٹی کنوینر *ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفی کمال* امیدوار برائے حلقہ این اے 242 کی گزشتہ روز نالے گر کر جان کی بازی ہارنے والے فخر عالم کی نماز جنازہ میں شرکت، سوگوار لواحقین سے تعزیت کی اور مرحوم کے درجات بلندی کے لیے دعا بھی کی..!!!
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA_242 #Karachi #VotePatangKa
حقیقی نمائندوں کے حق میں عوام نے جلسوں میں شرکت کر کے مینڈیٹ پہلے ہی دیدیا اور 21 جنوری کو کل کراچی کی رائے کراچی کے مینڈیٹ پر عوامی مہر لگے گی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
وڈیروں کے پارٹنر وہ ہیں جنہوں نے آج تک جاگیردارانہ نظام کے خلاف ایک اواز بلند نہیں کی
#KarachiReadyForMQMJalsa