چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ سابقہ امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر عارف حسین طوری پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد پارٹی کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہے
اسلام آباد ..!!
سپیکر اسمبلی اسلامی جمہوریہ پاکستان محترم راجہ پرویز اشرف صاحب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی و صوبائی اس��بلی ڈاکٹر عارف حسین طوری کی پارلیمنٹ کے آفس میں ملاقات ۔۔!!
اس موقع پرمنیر حسین طوری بھی موجود تھے.