گلگت بلتستان کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں انتخابا�� میں کامیاب کروایا، مسلم لیگ ن کے بھی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہماری مینڈیٹ کو تسلیم کیا۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایران کے معاملات جلد از جلد حل ہوں جس کیلئے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کوششیں کر رہے ہیں۔ پاکستان ایران تعلقات جنگ سے پہلے بھی بہتر تھے آگے بھی بہتر رہیں گے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو
@BBhuttoZardari
آج جب کشمیر میں آگ بجھانے کا وقت آگیا ہے تو حکومت وقت کو چاہیئے کہ سیاسی حل میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے بجائے مولانا فضل الرحمان صاحب کو یہ اسپیس دیں کہ وہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور احتجاجیوں کے ساتھ بات چیت کر کے اس معاملے کو ایسے حل کی طرف لے کر آئیں کہ بار بار کشمیر کے عوام کو اس طرح احتجاج نہ کرنا پڑے، تمام لوگوں کے لئے ایسا سیاسی راستہ اپنایا جائے جس سے کشمیر کاز کو ہم بچا سکیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
900 ارب روپے سے زائد ترقیاتی سرمایہ کاری اور 952 مکمل شدہ منصوبے سندھ کی روشن پیش رفت کی داستان ہیں۔ بہتر سڑکیں، جدید اسپتال، معیاری تعلیمی ادارے، صاف پانی اور مضبوط بنیادی ڈھانچہ حکومتِ سندھ کے اس عزم کی عکاسی کرتے ہیں کہ ترقی کے ثمرات صوبے کے ہر شہری تک پہنچ سکیں۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
زندہ ہے بھٹو، زندہ ہے!
غذر کے عوام نے اپنے جوش، محبت اور بھرپور شرکت سے ثابت کر دیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی عوامی حقوق، ترقی اور خوشحالی کی حقیقی آواز ہے۔
گاہکوچ کے عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گلگت بلتستان کی روایتی ٹوپی اور چادر پیش کی گئی، جو عوام کی محبت اور اعتماد کا خوبصورت اظہار ہے۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل گاہکوچ کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کرر ہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyga
عوام کا پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ دل کا رشتہ ہے۔ پیپلز پارٹی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک ہے۔ میں جب بھی گلگت بلتستان آتی ہوں، مجھے عوام کے پیار سے طاقت ملتی ہے۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسے سے خطاب۔
#GBMainTeerChaleyGa@AseefaBZ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#ShigarMainTeerChaleyGa
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی عوام کے حقوق، ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے وژن سے آگاہ کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#ShigarMainTeerChaleyGa
#ShigarWithPPP
اسکردو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی پی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری، پی پی پی کے سیکریٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ودیگر نے استقبال کیا
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن، نجم الدین خان ودیگر پارٹی عہدیداران نے استقبال کیا
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج ضلع شکر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے
اسکردو: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو، چلاس، غذر اور گلگت میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے
@BBhuttoZardari
29 مئی 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نواب شاہ کے قریب بالو جا قبا قبرستان آمد، والدین کی قبروں پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے والد سردار حاکم علی زرداری سمیت دیگر کی قبروں پر بھی حاضری دی اور دعائے مغفرت کی۔
@BakhtawarBZ@AseefaBZ