Deputy information Secretary &
Ex Digital HEAD District Jamshoro| Committed to PPP's vision | Advocating for youth empowerment |Strong adherent of Bhuttoism
#Islamabad First Lady Bibi Aseefa Bhutto Zardari MNA, met Mr. Mohamed Yahya, United Nations Resident Coordinator and the representatives of different UN agencies in Pakistan, who called on her at Aiwan-e-Sadr today.
@AAliZardari@BBhuttoZardari@PPP_Org
Why is the person who uttered words like "people from Rawalakot are not Kashmiris" still a minister? Chairman @BBhuttoZardari criticized the statement of the country's Defense Minister, saying that if Khawaja Asif is not even ready to apologize for his statement
BB @AseefaBZ reaffirmed shared commitment to improving maternal nutrition across Pakistan. We greatly value UN’s continued partnership, support for our national development priorities and look forward to resilient, inclusive, and prosperous future.
*Post made by Saba's family*
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بی بی شہید ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت تھیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا ویژن آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق، مساوات اور سماجی انصاف پر مبنی تھا، اور پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی ان کے اور قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مشن پر کاربند ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے عہد کیا کہ پارٹی جمہوریت، انسانی حقوق اور عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے بی بی شہید کے خوابوں کے پاکستان کی تعمیر کے لیے جدوجہد کرتی رہے گی۔
@BBhuttoZardari
#HBDShaheedBenazir
پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دخترِ مشرق کی جرات، جمہوریت سے وابستگی، قربانی اور عوامی خدمت کی جدوجہد آج بھی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی بی شہید کا آئین کی بالادستی، وفاقی ہم آہنگی، مساوات اور محروم طبقات کو بااختیار بنانے کا وژن آج بھی زندہ ہے، جبکہ صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ فریال تالپور نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بی بی شہید کے جمہوریت، رواداری، مساوات اور عوامی خدمت کے اصولوں سے رہنمائی حاصل کریں۔
@FaryalTalpurPk
#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ مظلوم عوام کی آواز بن کر ابھریں۔ انہوں نے پاکستان کے عوام کو امید، حوصلہ اور ترقی کا راستہ دکھایا۔
آج ان کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہم عہدِ وفا دہراتے ہیں کہ ان کے مشن کو پایۂ تکمیل
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مشن ہماری منزل ہے۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو تاریخ کی وہ عظیم خاتون رہنما ہیں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی خواتین کے تحفظ، اقلیتوں کی فلاح اور غریبوں کے حقوق دلانے کے لیے وقف کر دی تھی۔
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBenazir
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو صرف اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم نہیں تھیں بلکہ ایک متحد، جمہوری اور ترقی پسند پاکستان کی علامت اور “وفاق کی زنجیر” تھیں۔ انہوں نے آمریت، جبر اور ناانصافی کے خلاف بے مثال جدوجہد کی اور آئین کی بالادستی، مضبوط وفاق، عوامی حقوق اور مساوات پر مبنی معاشرے کا خواب قوم کو دیا۔
آج بھی اُن کا مشن ہر اس پاکستانی کے دل میں زندہ ہے جو جمہوریت، انسانی حقوق اور بہتر مستقبل پر یقین رکھتا ہے۔ آئیں آج یہ عہد کریں کہ ہم بی بی شہید کے وژن اور عوامی خدمت کے مشن کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
Agreed, comrade. Late @SabaHyder1 fought like a true Bhuttoist. Her fierce loyalty and graceful battle against propaganda defined her legacy. We stand united in prayers for her and her family. May Allah grant our sister the highest place in Jannah.
Ameen.🤲
On 73rd Birthday of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto, I had the privilege of celebrating with the Angels of Sweet Home, Sukkur, at KFC #Sukkur
We shared a meal, smiles, love, & hope with these wonderful children, honoring the values of compassion, equality.