@2222hollywood Inka paisa hai to Marzi b inki hai Jo chahe karey. Or agar Teri baat ki jaye to Teri itni oqaat hai k Twitter pay online aake Hugg Sakta hai tu sirf siwai iske Kuch nh 🤣
@Aliritz@2222hollywood Bhai Jab aapki in hazrat jitni Ooqaat ho jaye na Tab Aap Ye coding or Graphics designing k institute khol Lena or business Karna Jo k Hal gully mohalle may Ho Raha hai. Inka paisa hai to Inhi ki Marzi hai aap Gyan q Chod Rahe ho
لاہور کے علاقے گوجرپورہ، کرول پنڈ کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والی ایک محنت کش خاتون، جو بچوں کی ماں ہے، اپنے شوہر کے ہمراہ واپس جا رہی تھی کہ راستے میں چند افراد نے مبینہ طور پر اسے زبردستی قریبی مکئی کے کھیتوں میں لے جا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔
واقعے کے بعد ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر متعلقہ ادارے متحرک ہوئے اور تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو چکا ہے جبکہ دیگر دو مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
متاثرہ خاتون ایک غریب اور محنت کش خاندان سے تعلق رکھتی ہے جبکہ اس کا شوہر ذہنی بیماری کا شکار بتایا جاتا ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر خواتین کے تحفظ اور قانون کی مؤثر عملداری کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندان کے ساتھ ہیں اور دعا ہے کہ انہیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے۔
@2222hollywood Ye machine free may nh di hain Tere in baapo nay iske paise diye gaye hain or Islam puri ijazat deta hai Qarobar Karne ki Har 1 k Saath. Dalley Toda Pad likh lia hota to aaj aesa nh hota.
جھنگ میں 17 سالہ بچی سے زیادتی کرنے اور اسکو موت کے منہ میں پہنچانے والے تینوں درندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بچی اور اسکے والدین کو بہت جلد انصاف ملے گا