اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے صوبائی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر صداقت خان نے صوبائی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم کے اراکین مولانا مجیب ساحل، ارباب کاشف، حسین احمد شیر اور مولانا عبداللہ حقیار کے ہمراہ ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملاقات میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ممبر محمد آیاز خان بھی موجود��
اس موقع پر قائدِجمعیت نے ڈیجیٹل میڈیا ایکٹیویسٹ اور کارکنان جمعیت کی سوشل میڈیا پر شب و روز محنت، فکری وابستگی اور مؤثر کردار کو سراہتے ہوئے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ باشعور، بااخلاق اور منظم ڈیجیٹل میڈیا ٹیم تنظیم کے مؤقف کو مدلل انداز میں عوام تک پہنچانے اور منفی پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
پاکستان کی اصل طاقت اس کے نوجوان ہیں، لیکن طاقت تب بنتی ہے جب انہیں تعلیم، مواقع اور فیصلہ سازی میں حقیقی نمائندگی ملے۔
صرف شکایت کرنے سے تبدیلی نہیں آئے گی، ہمیں خود آگے بڑھ کر پاکستان کی تعمیر میں اپ��ا کردار ادا کرنا ہوگا۔
#Pakistan #Youth
امن کمیٹیوں اور قومی لشکر کے بد انجام قوم نے باجوڑ،ا��ر سوات میں دیکھے ہیں،اب بنوں اور لکی مروت میں لشکروں نے سرکاری مشینری سے مکمل بغاوت کا اعلان کیا ہے،جس کے خطرناک نتائج کا سامنا قوم کرے گی۔
مولانا صاحب نے قصور کے جلسے میں لشکروں کی تشکیل پر جب اعتراض کیا تو انکے خلاف پروپیگنڈے کا ایک طوفان کھڑا گیا گیا، عائشہ گلالئی،طاہر اشرفی اور مفتی عبدالقوی جیسے کرداروں کو مولانا کے خلاف میدان میں اتارا،تاہم مولانا اپنے موقف پر ڈٹ کے کھڑا رہا۔
ملاحظہ فرمائیں بنوں امن کمیٹی کے صدر کی گفتگو
یہ اب ملاحظہ کریں بنوں پولیس امن کمیٹی کے صدر کی ڈی آئی جی، ڈی پی او سمیت پولیس افسران کو دھمکیاں، اگر کمیٹی کے کسی رکن کے خلاف محکمانہ کارروائی کی گئی، اسے غیر حاضر کیا گیا یا اس کے خلاف رپورٹ درج کی گئی تو ان افسران کا وہ حشر کریں گے کہ دنیا یاد رکھے گی۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Maulana Fazlur Rehman has often argued that democratic institutions become stronger when political disagreements are addressed through constitutional means. Jamiat Ulema-e-Islam (JUI) continues to advocate this approach.
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
Jamiat Ulema-e-Islam (JUI) has repeatedly stated that constitutional supremacy and democratic continuity are essential for Pakistan's political future. Maulana Fazlur Rehman continues to emphasize these principles.
#عوام_مولانا_کے_سنگ#حق_کی_آواز_جمعیت#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور