خدا کے لئے اگر مدد نہیں کر سکتے تو ستائیں بھی نا میرا بابا میرے ساتھ ہوتا تو میں آپ کی محتاج نا ہوتی اگر میں روزی کر کے کھانا چاہتی ہوں تو کھانے دیں اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو آپ کو کوئی حق نہیں ان کو ستانے کا پریشان کرنے کا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں گاؤں الرام سے تعلق رکھنے والی لڑکی حور عابدین کو دکھایا گیا ہے۔ وہ ایک ہی نشست میں نہایت خوبصورتی اور مہارت کے ساتھ مکمل قرآنِ پاک کی تلاوت مکمل کرتی ہیں، اور اس طرح انہوں نے اللہ کی کتاب حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا 🥹🤍
یہ انڈیا ہی ہے
جب مسلمان عید کی نماز ادا کر رہے تھے تو ہندوؤں ان پر گلاب کی پتیاں نچھاور کر رہے تھے
اس سے ثابت ہوتا ہے بات نا ہندوستان پاکستان کی ہے نا مذہب کی بات صرف اچھائی کی ہے
اے میرا اللّه انسان کتنا بے بس ہے یہ غریبی انسان کو کتنا مجبور کر دیتی ہے میرے اللّه اپنے خزانوں سے اپنے بندوں کو مالا مال کر دے یہ دنیا بہت ظالم ہے فیصل آباد دھکن پارک کے پاس اس خاتون نے اپنی روزی روٹی کے لئے سٹال لگایا ہوا ہے خود بھی معذور ہے اور اس بہن کا میاں بھی بیمار ہے 🥹
بیٹیوں کی پیدائش کی وجہ سے شوہر نے تشدد کر کے چھوڑ دیا۔ علاج کے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایک بیٹی کا انتقال اور دو بیٹیوں کی بینائی چلی گئی۔۔۔ گھر میں کھانا نہیں ہوتا تو بیٹیاں رو رو کر سو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں ماں کا براہ راست رابطہ نمبر، بینک اکاؤنٹ، جیز کیش اور ایزی پیسہ اکاؤنٹ موجود ہے۔ آئیے ان کی عید اور زندگی خوبصورت بناتے ہیں۔
باپ بیٹے کا رشتہ دنیا کا خوبصورت ترین رشتہ ہے
والد نے اپنے بیٹے کی فیس ادا کرنے کے لیے اپنی گاڑی بیچ دی پھر جب بیٹے تعلیم مکمل کی اور اسے اچھی نوکری مل گئی تو اس نے اپنے والد کے لیے نئی گاڑی خرید کر دی
جس پر باپ کا جذباتی انداز ❤️
یہ نابینا بیٹی بہن بھی تیسری دفعہ مدد کی مستحق صرف اسلئیے ٹھہری کہ انکی پہلی پوسٹس شئیر کی گئیں
یہ سیدھا سیدھا آپ کا کنٹری بیوشن ہے
پندرہ ہزار آیا - نابینا کو پہنچا دیا
ابو سفیان کی ٹانگ کینسر کی وجہ سے کٹ گئی، گھر کے باہر تھڑے پہ دکان کھول کے بیٹھا ہے، والد چھان بورا اکٹھا کرتے ہیں، والدہ فوت ہو گئی ہیں
دس ہزار کا سامان تھڑے پہ اور رکھ دیا گیا، دکاندار بچہ ہے، سامان کی اہمیت سمجھتا ہے کہ یہ دس کا پندرہ ہو جائیگا
بیحد حیران - خوش - دعاگو
ایسے نیک لوگوں سے دنیا آباد ہیں،
بچے گاڑی کے سامنے تصاویر بنا رہے تھے، جب گاڑی کا مالک آیا تو اس نے بچوں کو فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر باقائدہ ان دونوں بچوں کی ویڈیو بنا کر بچوں کے دل مزید جیت لئے۔