Social sciences and Gender studies Political status is Neutral. I don’t belong to any political party. I belong to only who is in favour of Pakistan 🇵🇰
ملتان ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی گئی۔ہر ماہ 700 ملین بجٹ والا ادارہ کنٹریکٹرز کو پیسے دے رہا لیکن ٹھکیدار آگے تقریبا 11 ہزار 7 سو 80 فیلڈ ورکرز کو تنخواہیں نہیں دے رہے۔کوئی ادارہ انتظامیہ حکومت ٹھکیدار سے پوچھنے کی۔جرات نہیں کر رہی کہ ان ورکرز کی تنخواہیں کیوں روک رکھیں ہیں۔
@KismatZimri@Imran_Nawaz_@CMComplaintCell
@llSO1ll I fully agree. I can quote example of London where disgusting dirty washrooms and small houses attract only from outside. No country can compete UAE in the cleanliness of washrooms either in home, malls or mosques
شیرررر
لٹ کے کھا گیا اک واری فیرررر
طوفانی مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا اس لئے لوگوں کے پاس قوتِ خرید ہی ختم ہوگئی اور کاروباری حضرات کے کاروبار تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے مگر تاجر برادری سے گذارش ہے کہ میاں سانپ کے نعرے لگانے بند مت کرنا کیونکہ تم لوگ ہی کہتے تھے وہ آتے ہیں تو کاروبار اچھا ہو جاتا ہے، نا نا اب رونا نہیں، شاباش چوپتے رہو۔
"خریدا ہے بھئی"
مریم اورنگزیب کا 11 ارب والا جہاز خریدنے پر یہ لہجہ، الفاظ کا چناو حکمران اشرافیہ کا 100% درست عکاس ہے۔ یہ وہ پنجاب ہے جہاں آج ایک باپ پیسے نہ ہونے پر بیٹے کو کفن کے بغیر دفنانے جا رہا تھا