Philanthropist, Social and Political worker.
Law Graduate from PU.
Contested genral elections in 2002 & 2013 from PK45 Abbottabad & returns as runner-up in both
These people are responsible for all the mess we are in today. Taliban understand only one language and everyone knows and that is language of gun. Otherwise go for referendum and if they want independence let them live there own life we should stop pampering these traitors
بھائی جان ایک بارلیکن ضلع کی بنیاد پر ریفرنڈم کروا دیں آ گے بڑھنے کا ایک ہی راستہ ہے لوگوں کو اپنے فیصلے کرنے کا اختیار دیں اور ریفرنڈم کے بعد سب لوگ برابر کے شہری بن کر رہیں سب ٹیکس دیں قانون کا احترام کریں- یہ جو چورن 1947 سے قوم پرست بیچ رہے ہیں اس بیانیہ کا یہی توڑ ہے
ڈیمانڈز یہ ہیں کہ ہمیں پاکستان اپنے گاؤں میں بسا یا جائے ہماری زمینیں واپس ہوں اور اگلی ڈیمانڈ یہ ہے کہ ہماری مرضی کی شریعت نافذ ہو جس میں ہم بتائیں گے اسلام کیا ہے، یہ ڈیمانڈ لوکلز کو منظور ہیں نہ ریاست کو ۔۔ یہ جھگڑا ختم آسانی سے ہو ہی نہیں سکتا حل یہی ہے جو عمران خان نے تجویز کیا گھا کہ ہر گاؤں اور تحصیل ہر جرگے کریں اور مقامی سیٹلمنٹ ہوں، یہ پیچیدہ قبائلی لڑائی ہے دو دھڑے طالبان کے اور ایک دھڑا قوم پرستوں کا ہے جو آپس میں دھائیوں سے دست و گریباں ہیں !!
ریفرنڈم ہی آ خری حل ہے، یہ چاہت بھی پوری ہونی چاہیے اگر پاکستان نے آ گے بڑھنا ہے تو- لیکن ریفرنڈم ضلع کی بنیاد پر ہو- ضلع ہزارہ پہلے کشمیر کا حصہ تھا پھر انگریز دور میں پنجاب کا حصہ بنا اور 1902 میں نئے صوبہ سرحد کا- ریفرنڈم کے بعد سب لوگ ٹیکس دیں اور برابر کے شہری بن کر رہیں
تقسیم کے وقت کانگریس نے انگریز سے سرحد میں ریفرنڈم کا مطالبہ منوایا جس کے نتیجے میں سرحد پاکستان میں شامل ہوا--اب میری رائے میں ایک بار پھر ریفرنڈم کی اشد ضرورت ہے جس میں تین آ پشن پاکستان- افغانستان اور پختونستان ہوں ریفرنڈم ضلع کی سطح پر ہونا چاہیے یہی آ گے بڑھنے کا راستہ ہے
برادر۔ ہوسکتا ہے بہت سارے لوگوں کو عجیب لگے لیکن مجھے اس ایشو پر ریفرنڈم کرانے پرکوئی اعتراض نہیں ہے۔ میں کچھ تاریخ پڑھتا رہتا ہوں۔ہر قوم کو خود پر بڑا فخر اور احساس برتری ہوتا ہے کچھ کو زیادہ اور کچھ کو کم۔ ہمارے اکثر افغان/پختون بھائی بھی خود کو دوسروں سے برتر سمجھتے ہیں۔اور بھی دنیا میں قومیں اس احساس برتری کا شکار ہیں۔
دنیا کی قوموں کی ایک دوسرے پر اس برتری احساس کی وجہ سے ہی دنیا بھر میں خون خرابہ/جنگیں ہوتی آئی ہیں۔
جنگ عظیم اول سے پہلے دنیا میں چار پانچ بڑی سطنتیں تھیں۔ جنگ کے بعد شاید بیس تیس ملک تھے۔ جنگ عظیم دوم کے بعد پچاس باون ممالک تھے۔ اس وقت دو سو سے زائد ہیں۔یہ نئے ممالک کہاں سے اترے؟ یہ ان سلطنتوں سے ہی نکلے۔1947 میں ہندوستان ایک تھا،پھر پورا خطہ مختلف ممالک میں بٹا تو تین چار نئے ممالک نے جنم لیا۔
1971 میں ایک اور ملک نے جنم لیا۔لہذا ملک بنتے بکھرتے رہتے ہیں۔ مجھے حیرانی نہیں ہوتی کہ یہ تاریخی عمل ہے۔
لیکن بعض دفعہ قوموں کو دیکھنا پڑتا ہے آپ کا مفاد کس میں ہے؟ُکیا پختونستان لینڈ لاک ہو کر قائم رہ سکے گا جس کا ہمسایہ افغانستان ہوگا اور پختونستان میں ٹی ٹی پی بھی ہوگی، ملا عمر بھی ہوگا۔ طالبان بھی ہوں گے۔ نہیں ہوں گے تو پھر سول وار ہی چلے گی۔
اس طرح جو لاکھوں پختون اس وقت پنجاب، کراچی/سندھ/اسلام آباد پنڈی میں کامیاب زندگیاں گزار رہے ہیں، وہ واپس جا کر پختونستان میں ایڈجسٹ/absorb ہو پائیں گے؟ کیونکہ پختونستان کا مطلب ہے ہمارے پشتون صرف اپنی سرزمین پر رہیں گے اور پاکستان سے واپس جاکر سیٹل ہوں گے یا پھر ویزے/ورک پرمٹ لینے ہوں گے۔
بقول میجر عامر میں نے ولی خان وغیرہ سے یہی سوال کیا تھا کہ سندھ پنجاب سے واپس آنے والے لاکھوں پختونوں کو آپ پختونستان میں کیسے ایڈجسٹ کریں گے کیونکہ پختونستان کے بعد تو آپ کو سب کو اپنے ہاں واپس لانا پڑے گا؟
میجر عامر کا کہنا تھا موجودہ پاکستان ہی پشتونوں کو سب سے زیادہ سوٹ کرتا ہے جہاں صدر، وزیراعظم، آرمی چیف، چیرمین سینٹ، سپیکر قومی اسمبلی، پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیراعظم، بیوروکریٹ، اہم عہدوں پر تقرریاں، نوکریاں، کوٹے، سب کچھ ملتا ہے۔ پورے ملک میں پختون بستے ہیں اور اپنی محنت کی وجہ سے کامیاب زندگیاں گزارتے ہیں اور ترقی کا اہم جزو ہیں۔
اس وقت کراچی میں کابل/پشاور سے زیادہ پشتون ہیں۔ لاہور/پنجاب پشتونوں سے بھرا ہوا ہے۔اسلام آباد پنڈی تو اب پشتون شہر کہلاتے ہیں۔
آپ خود کو معاشی /دفاعی طور پر اکیلے سنبھال پائیں گے۔ اب آپ کہیں گے ہمارے پاس منرل کی بہت دولت ہے، پانی/بجلی ہے، ہم گندم چینی اسلحہ امپورٹ کر لیں گے۔ اپنا دفاع بھی کر لیں گے ۔۔
تو کیا سعودی عرب،کویت، دوبئی سے زیادہ دولت ہوگی جو تمام تر جدید ٹیکنالوجی فوجی قوت کے باوجود ایران کا مقابلہ نہیں کر پارہے اور پاکستان سے دفاعی معاہدے کررہے ہیں۔
آپ کہیں گے ہم کسی بڑی پاور کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر لیں گے۔ وہ معاہدے تو ان مڈل ایسٹ ممالک نے بھی امریکہ تک سے کر رکھے ہیں۔ اگر معاہدے کرنے ہیں تو پاکستان کے ساتھ کیا برائی ہے اگر کسی اور پاور کی کالونی بننا ہے؟
پاکستان کے ساتھ رہنا ہی ہمارے کروڑں پشتون بھائیوں کو سب سے زیادہ سوٹ کرتا ہے۔
لیکن اگر آپ لوگ افغانستان پاکستان کے پشتون مل کر الگ رہنا چاہتے ہیں تو کم از کم مجھے ذاتی طور کوئی اعتراض نہیں نہ میں کسی پر اپنی مرضی تھونپ سکتا ہوں۔ میں صدیوں کے اس تاریخی عمل کو کچھ کچھ سمجھتا ہوں۔ توڑ پھوڑ، جنگ و جدل لڑائیاں پھڈے ۔۔۔اپنی قوم/رنگ نسل کا احساس برتری ۔۔ الگ سے رہنے کا رومانس ۔۔سب اتنے ہی پرانے ہیں جتنے ہم انسان خود ہیں۔ 🙏
فیلڈ مارشل کی باڈی لینگویج بتا رہی ہے کہ وہ بہت ریلیکس ہیں اور ہاتھ کا اشارہ میزبان کی طرف کرتے ہوئے مترجم کی طرف دیکھ کر جیسے کہہ رہے ہیں کہ بابا جی کو سمجھاؤ
Body language of Asim Muneer clearly indicates that he is relaxed and taking Rizahi very casually, the way he pointed his hand towards Rizahi while looking towards the translator shows that he is telling him to understand the gravity of the situation
عاجل عاجل عاجل
أعذرني على هذه الصراحة؛
في حدود ما يسمح به پزشكيان وعراقچي، فإن باكستان وقطر تُدلّيان رأيهما حتى في أدق التفاصيل،
بينما كتم الغم محسن رضايي أنيابه عنهم.
شكرًا لك، فأنت رجل عظيم.
ما رأیك علی هذا التصرف 🤔🫵🏻
@MIshaqDar50@FaisalbinFarhan Dar Sb sir, our elite is already enjoying lots of privileges,your new achievement has earned only more hatred to these blood sucking leech
Pakistann approves GM corn cultivation, agriclutrest will be on the mercy of imported seed valuable foreign exchange will be spent to grow the crops which modern world is abandoning. Its time to raise voice to save our future generations and our land.@KlasraRauf@AnsarAAbbasi
@KlasraRauf@KhawajaMAsif ان بابووں کا کلہ کتنا مضبوط اس کا اندازہ ان کے کنفیڈینس لیول سے چیک کر لیں-حقیقت میں ان کی ڈومین میں مداخلت سے وزیراعظم کے بھی پر جلتے ہیں کنفرم سچا
@MohsinnaqviC42 Naqvi sb Question is that who have allowed these public servant to arrive at venue on buggies which are to be used by the president or the prime minister or visiting head of states your answer is just smoke screening the real issue
@fawadchaudhry فواد صاحب؛ تقسیم ہند پر جو قتل عام ہوا وہ گزشتہ صدی کا سب سے بڑا المیہ تھا ہولوکاسٹ کی بربریت کے مظلومین نے دنیا کو بھولنے نہیں دیا جبکہ پنجاب میں جو خون بہا وہ کسی چھوٹی مخلوق کا تھا یا بے حس پنجابی ہولوکاسٹ کو بھول گئے جبکہ زندہ قوم نے mini holocaust کو آج تک زندہ رکھا ہوا ہے
Spot on. No one should be given the official or diplomatic passports except the official and diplomatic functionaries. It will be in order to withdraw all other Blue Passports. Restore the sanctity of Gratis Passports.