مدت بیتی، ابرار الحق سے ان کے گھر چائے کے ساتھ سموسمہ کھاتے ہوئے( تین سموسے تھے ایک وہ کھاگئے ایک میں، باقی بچا ایک، تو وہ انہوں نے آدھا آدھا کر لیا تھا ) عرض کیا کہ عمران خان کی پارٹی میں صرف وہ ہو گا۔ آپ صرف ہمنوا ہوں گے۔ فرمایا، دیکھتے ہیں، جوان تو میں ہوں۔
سیاست آج بھی وہ اپنے ہی لیے کرتے ہیں۔
ابرار الحق صاحب! اگر آپ نے اتنی نیک مقصد کے ساتھ یونیورسٹی بنائی تھی تو نارووال سے دو دفعہ لوگوں نے آپ کو الیکشن میں ووٹ دے کر جتوا بھی دیا ہوتا، احسن اقبال کا طنز
یہ سب کو پتہ ہے وہ فارم 47 تھا، کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ یونیورسٹی روک دیں؟، ابرابر الحق
مکمل وڈیو کا لنک پیش خدمت: https://t.co/AZnObsfadB
Back in 2008, Imran Khan spoke about Muslim representation in Western politics. Decades ago, many would have laughed at the idea and him.
Today, it’s happening.
And the man who envisioned this is sitting in isolation, imprisoned by Pakistan’s army.
ایک سابق سنگر ہے، وہ بہت برے الفاظ استعمال کرتا ہے عمران خان کے بارے میں، صحافی
اس کا گانا چلتا نہیں ہے، بھونڈی سی آواز ہے،
کوئی سنتا نہیں ہے اس کو، اب وہ کھسکا ہوا ہے،
اس کو مینٹل اسائلم کی ضرورت ہے، -نبیل گبول
🤣🤣🤣
📍Islamabad — 1995 🇵🇰
The U.S. First Lady, Hillary Clinton, met with Pakistan's Prime Minister, Benazir Bhutto.
(Madam Noorjehan, Bilawal & Bakhtawar can be seen too)