محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب، صاحبہ!
اگر ایل پی جی کی سرکاری قیمت 309 روپے فی کلوگرام ہے، تو پھر مارکیٹ میں یہ 500 سے 600 روپے فی کلوگرام کیوں فروخت ہو رہی ہے؟
عوام سے فی کلو 190 سے 290 روپے تک اضافی وصول کیے جا رہے ہیں۔ یہ کھلی منافع خوری اور عوام کا استحصال ہے۔
@MaryamNSharif
@VividProwess If you dare cast an evil eye on Pakistan or attempt any aggression, you will face a response remembered for generations. We seek peace, but we will never compromise on defending our homeland, sovereignty, and people. The choice is yours: death or life.