ایک اور راؤ انوار اور ایک اور بے گناہ طالب علم کو دہشتگرد بناکر موت کے گاٹ اتار دیا گیا، ریاست مدینہ میں سب سے پہلے پولیس کو درست کیا جائے اور پھر وزیراعظم کی ٹیم
اطلاعِ عام 📢
نادرا نے شناختی کارڈ/دستاویزات کے آن لائن اجراء کی سروس متعارف کرائی ہے۔ آن لائن درخواستیں صرف https://t.co/J1GwIy7mv2 پر جمع کی جاسکتی ہیں۔نادرا کا کسی بھی ویب سائٹ کے ساتھ کوئی تعاون یا الحاق نہیں ہے۔ 1/n
ضروری اعلان سنئیے، ایک شخص جو دو ہزار اٹھارہ سے لاپتہ ہے جس کسی کو بھی اس کے بارے میں علم ہو برائے کرم اس پتے پر پہنچا دیں، ڈاکٹرمبین اختر ماہر امراض نفسیات، بمقام کراچی نفسیاتی ہسپتال، اعلان ختم ہوا
Abdul Wahid Raisani, a reporter and sub-editor of Daily Azadi Quetta was gunned down in #Quetta Yesterday. He succumbed to his injuries. The motive of the attack not known yet. Pakistan Group Of Journalists Strongly Condemn
#JournalismIsNotACrime
Journalists action & Protection Forum, Pakistan Group Of Journalists & Karachi Journalist Forum Strongly condemn the cowardly #attack on Absar Alam. The culprit must be immediately apprehended and brought to #justice
@LalaAsadPathan@BBhuttoZardari@ImranKhanPTI@OfficialDGISPR یہ وطن تمھارا ہے ہم ہے خواہ مخواہ اس میں،
جرنلسٹس ایکشن اینڈ پروٹیکشن فورم اس واقع کی بھرپور انداز میں مذمت کرتی ہے اور آئندہ ارتھالیس گھنٹوں میں بازیابی ممکن نہ ہوسکی تو سٹی کورٹ، ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک جائینگے
@SantoshSatpath6 @KDSindhi ایک گدھا وہ بھی تمھاری طرح کہ وجہ سے پورا پاکستان جوابدہ نہیں۔۔
مندر بناو، چرچ بناو مسجد بناو، گردوارے بناؤ، یہاں سب کو مزہبی آزادی ہے کھوتے۔۔ کچھ آپ لوگوں کی ذہینیت کی وجہ سے سب کو مورد الزام نہ ٹھہرائیں