🚨 Trading Started 🚨
📈 $ICE/USDT @ice_blockchain Spot Trading is now open on @gate_io#Ice leads the tap-to-mine technology, uniting millions in its community to forge a web2-to-web3 bridge, shaping a future where billions seamlessly transition into the web3 era.
#IceNetwork #Gateio #DecentralizedFuture #TradingOpen
Simple. Secure. Trusted by millions.
Buy Bitcoin with confidence on BinanceSimple. Secure. Trusted by millions.
Buy Bitcoin with confidence on Binance.
کربلا کسی فرقہ کی نہیں، انسانیت کی درسگاہ ہے!!
کربلا ایک واقعہ نہیں۔۔۔ بلکہ شعور، حریت، خوداری، جرات، شجاعت، ایثار، قربانی، صبر و انقلاب کا مکمل فلسفہ ہے۔۔۔
محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا کے میدان میں حق و باطل کے درمیان ایک ایسی واضح لکیر کھینچی ہے کہ جسے مٹانا ناممکن ہے۔
شاہ است حُسین
باد شاہ است حُسین
دین است حُسین
دین پناہ است حُسین
❤️سارا زمانہ میرے حسین علیہ السلام کا ہے ❤️
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ❤️
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں❤️
🌺💖💐 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌺💖
🌺 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌺💖🌺
الصلوة والسلام علیك یارسول الله ﷺ 💚
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
🪷🌹💖🌷🍁
⛔ اگر کوئی آدمی رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہو کر نماز پڑھتا ہو اور روزہ دار ہو پھر وہ فوت ہو جائے لیکن وہ محمد ﷺ کے اہل بیت سے بغض رکھتا ہو تو وہ دوزخی ہے ۔
📖 Hakim 4712