پی پی پی بلوچستان کےکارکنوں کاپرزورمطالبہ ہےمینا مجید @Meena_Majeed سےاسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرزکاقلمدان لےکرسیداقبال شاہ کو وزیراعلٰی بلوچستان @PakSarfrazbugti کامشیر بنایا جائےکارکنوں کےحقوق اورقربانیوں کااحترام ناگزیر ہے،کارکنوں کومزیدنظراندازکرناقابلِ قبول نہیں
@BBhuttoZardari
آزاد کشمیر انتخابات : کوئٹہ سے حلقہ ایل اے 40 ویلی مہاجرین نشست سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر عبدالغفار لون 293 ووٹ لے کر کامیاب
مسلم لیگ کے امیدوار کو 11 ووٹ ملیں
استححکام پارٹی کے امیدوار کو 49 ووٹ ملیں
#فارم47_نوازلیگ#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر
سرخ سلام!
#PPPbalochistan#HBDShaheedBenazir
پارٹی تنظیم سازی اور عوامی رابطوں پر مشاورت
میر لیاقت لہڑی سے پیپلزپارٹی کوئٹہ سٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی ملاقات۔
وفد میں سینئر نائب صدر کوئٹہ سٹی سید ایوب آغا، نائب صدر زبیر بڑیچ، کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹری اطلاعات احسان افغان، اور دیگر کارکنان شامل تھے۔
عِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
گلگت بلتستان آپ کے اعتماد کا شکریہ
آج آپ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر اپنا بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہمیں گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ نشتیں جتوائی،
@BBhuttoZardari#گلگت_میں_تیرچلےگا
کوئٹہ بڑیچ ہاؤس
عید الاضحیٰ کے پر مسرت اور بابرکت موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما قبائلی مشر محترم حاجی خان محمد بڑیچ صاحب کی رہائش گاہ پر عزیزواقارب آور دوستوں نےمحترم حاجی خان محمد بڑیچ صاحب کو عیدالاضحٰی کے دوسرے روز رفقاء سے مبارکباد پیش کی
*الیکشن کمیشن بلوچستان اور حلقہ بندی کمیٹی ضلع کوئٹہ کو منصفانہ اور غیر جانبدارنہ حلقہ بندی پر خراج تحسین پیش کرتے ھیں
جاری کردہ
اکبر خان ترین
سیکرٹری اطلاعات
پاکستان پیپلز پارٹی کوئیٹہ سٹی
کوئٹہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بخت کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں کے جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالمالک بلوچ بھی موجود