ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
اب ہم ڈی چوک نہیں جائیں گے ہم اڈیالہ جائیں گے۔ اب شکایتوں کا وقت نہیں شکایتیں بند کردیں سب نے اکٹھے کھڑے ہونا ہے۔ ✊🏻🔥
علیمہ خان کے اڈیالہ جانے کی بات پر عوام کا جوش و خروش عروج پر
کبھی کبھارزندگی ہمیں ایسےلوگوں کیساتھ ملا کر حیرت میں ڈال دیتی ہےجنہیں ہم تلاش نہیں کررہے ہوتےنا ہی جانتےہیں،پھر وہ زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ بن جاتے ہیں،
سلامتی ہوان دِلوں پرجو حسن اتفاق سے ہماری زندگی میں داخل ہوئے اور پھرایسی نعمت ثابت ہوئے جسکی قیمت ہم ادا کرنےسے ہی قاصر ہیں