نشان چاہے جو بھی ہو عوام کا فیصلہ عمران خان
گلگت بلتستان کی عوام اپنا حق استعمال کریں
7جون 2026 کو ووٹ ڈالیں
ووٹ ڈلوائیں اور ووٹ کی حفاظت کریں
تم نے نشان بدلا ہے ہمارا ایمان نہیں ۔۔۔!
#جی_بی_سے_کپتان_جیتے_گا@TOP__FLW
سہیل کی بات نہیں۔ جو بھی وزیراعلی ہو اسکو چئیرمینی دو تاکہ "ملک گیر" تحریک چلاسکے۔ [ملک گیر] پر توجہ دیں۔ یا چئیرمین کو وزیراعلی بنادو۔ بات حفاظت، سہولت اور وسائل کی ہے شخصیات کی نہیں۔