Painkillers help reduce pain, inflammation, and fever, but each medicine has a different purpose.
They should always be used in the correct dose and only when appropriate, as misuse can cause serious side effects.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعۃ المبارک
اور یومِ آزادی مبارک
اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہمارے وطن پاکستان کو امن، سلامتی خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے اپنے شہداء کے درجات بلند کرے،اور ہمیں محبت،وفاداری اور خدمت کا حق ادا کرنے کی توفیق دے
آمین یارب العالمین
موت سر پر کھڑی تھی، مگر زندگی نے ہار ماننے سے صاف انکار کر دیا۔ 🚫💀
مقابلہ طاقت کا نہیں، بلکہ آخری سانس تک لڑنے کے حوصلے کا ہوتا ہے۔ تین شکاریوں کے سامنے ہر بار موت کو مات دینے والا سچا سکندر 👊👑
اگر آپ معافی کا مطلب سمجھنا چاہتے ہیں تو ایک ایسےشخص کو معاف کر کے دیکھیں جس نے آپ کی کردار کشی کی ہو آپ جان جائیں گے کہ معاف کرنے کا اتنا اجر کیوں ہے۔!
واصف علی واصف
سالوں کی سوچ ب��ی اس آئیڈیا کے سامنے فیل ہے🤯💡
ایک ایسا انوکھا اور زبردست طریقہ جو آپ کو حیران کر دے گا۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں اور اس شاندار آئیڈیا سے فائدہ اٹھائیں۔✨